مریم نواز کی کفالت پر سوال اٹھانے والوں کی اپنی کفالت صدقے زکوٰۃ اور درباروں کے چڑھاووں پر ہوتی ہے اسکا حساب کون دتےگا، سلطانہ اصغر

فساد ی مریم نواز کی کفالت پر سوال اٹھارہے ہیں جبکہ طالبان خان خود جہانگیر ترین اور شوکت خانم ٹرسٹ کے
زیر کفالت اورشاہ محمود مریدوں اور دربار کے زیر کفالت ہیں۔زکوٰة و صدقے خیرات پر پلنے والے اسمبلی میں فساد ہی ڈلوا سکتے ہیں۔ یہ ان کی فطرت میں شامل ہے۔








