counter easy hit

کولمبیا:بم اسکواڈ میں شامل کتے کی ریٹائرمنٹ

کولمبیا میں پولیس ڈپارٹمنٹ کے بم اسکواڈ میں تعینات کتے کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

Columbia, bomb, disposal, squad, official, dog, got, retired

Columbia, bomb, disposal, squad, official, dog, got, retired

اس موقع پر گزشتہ کئی برسوں سے پولیس ڈپارٹمنٹ میں خدمات سر انجام دینے والے کیلٹ نامی کتے کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔سونگھنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے اس کتے کو وی آئی پیز کی سیکورٹی پر تعینات کیا جاتا تھا ۔پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق کتے کو ریٹائرمنٹ کے بعد بگوٹا میں واقع ایک فارم ہاؤس پر رکھا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website