اٹلی کے شہر سسلی میں سرکس سے بھاگنے والے ٹائیگر نے سڑک پر دہشت پھیلادی ۔

حکام نے پہلے اس کو ایک فیکٹری کی پارکنگ میں روکا پھر اسے کوششیں کر کے دروازے سے باہر لایا گیا،جس کے بعد حکام اس کو سڑک سے اٹھا کر لے جانے میں کامیاب ہوسکے۔
بعد میں ٹائیگر کو سرکس انتظامیہ کے حوالے کردیاگیا۔








