counter easy hit

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی: پاکستان بھی مذمت کرنے والے ممالک میں شامل

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی: پاکستان بھی مذمت کرنے والے ممالک میں شامل

پاکستان نے یروشلم میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی پر ’گہری تشویش‘ کا اظہار کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کئی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’پاکستان کو اس بات پر گہری تشویش ہے کہ امریکا، دو ریاستی […]

امریکی خاتونِ اول کے گردے کا آپریشن

امریکی خاتونِ اول کے گردے کا آپریشن

امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کے گردے میں درد ہونے کے بعد انہیں والٹر ریڈ اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، جہاں ان کی معمولی سرجری بھی کی گئی۔ میلانیا کی ترجمان اسٹیفنی گریشم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میلانیا ٹرمپ کی سرجری بے حد کامیاب رہی اور اس ضمن میں کوئی پیچیدگی […]

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان: فرا ہ میں طالبان کا حملہ، 2اہلکار وں سمیت 12ہلاک

افغانستان میں ایران کی سرحد کے قریب واقع مغربی صوبے فراہ کے شہر فراہ میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملے کیے ہیں، سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ جھڑپوں کے نتیجے میں افغان فورسز کے دو اہلکار ہلاک،4زخمی ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 10حملہ آور مارے گئے۔ آج صبح طالبان […]

پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو فلم بنائے جانے کا امکان

پہلی مسلم خاتون سپر ہیرو فلم بنائے جانے کا امکان

سپر ہیروز پر مبنی فلمیں بنانے والے ہولی وڈ کے معروف فلم اسٹوڈیو اور کومک بک پبلشر ’مارول کومکس‘ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پہلی مسلم خاتون سپر ہیروز پر فلم بنانے پر کام جاری ہے۔ خیال رہے کہ مارول کومکس کے بینر تلے اب تک ’اسپائیڈر مین، تھور، ہلک، آئرن […]

ایکشن ڈرامہ فلم ‘مائیل 22 کا پہلا ر ٹریلر جاری

ایکشن ڈرامہ فلم ‘مائیل 22 کا پہلا ر ٹریلر جاری

ایکشن کے دیوانے تیار ہو جائیں ، ہالی وڈ کی تھرل سے بھرپور نئی ایکشن ڈرامہ فلم مائیل 22کاپہلا ٹیزر ٹریلرجاری کردیا گیا ۔ ڈائریکٹرپیٹر برگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے امریکی اینٹیلی جنس آفیسر کے گِرد گھوم رہی ہے جو ملک کی حساس معلومات ایک پر […]

سانحہ 12 مئی، میئرکراچی پر فرد جرم عائد

سانحہ 12 مئی، میئرکراچی پر فرد جرم عائد

کراچی میں 2007ء میں پیش آنے والے سانحہ 12 مئی کے حوالے سے شارع فیصل پر جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں میئر کراچی وسیم اختر و دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے سانحہ […]

نواز کے بیان پر ن لیگ میں ہلچل، کئی ارکان پارٹی چھوڑنے کو تیار

نواز کے بیان پر ن لیگ میں ہلچل، کئی ارکان پارٹی چھوڑنے کو تیار

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے ممبئی حملہ سے متعلق متنازعہ بیان پر حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے اندر بھی ہلچل پیدا ہوگئی، کئی اہم رہنماؤں کو بھی ملکی مفاد کیخلاف بیان ناگوار گزرا اور انہوں نے پارٹی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ چھوٹے بھائی کی کوششوں پر بڑے بھائی کے متنازعہ بیان نے پانی […]

عراق: مقتدیٰ الصدر کا ٹیکنوکریٹس حکومت قائم کرنے کا عندیہ

عراق: مقتدیٰ الصدر کا ٹیکنوکریٹس حکومت قائم کرنے کا عندیہ

عراقی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر نے ٹیکنوکریٹس کی حکومت قائم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ مقتدیٰ الصدر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کی ترجیحات میں اصلاحات پر عمل درآمد شامل ہو گا۔ عراق انتخابات میں دوسرے نمبر پر الصدر کا حامی ایک ایسا اتحاد آیا ہے، جس […]

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مصری مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں قاہرہ حکام کے حوالے کردی ہیں۔ ان افراد کو سرت شہر میں سن 2015ء میں شدت پسند تنظیم داعش کے جہادیوں نے قتل کیا تھا، ان افراد کی باقیات گزشتہ برس اکتوبر میں ملی تھیں۔ داعش نے فروری 2015ء میں ان قبطی مسیحیوں کے قتل کی ایک […]

سعوی عرب میں پہلی مرتبہ صرف خواتین کیلئے کاروں کی نمائش

سعوی عرب میں پہلی مرتبہ صرف خواتین کیلئے کاروں کی نمائش

ریاض: سعودی عرب میں پہلی مرتبہ خواتین کے لیے کاروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا، تین روز پر محیط اس نمائش کا مقصد خواتین کو ڈرائیونگ کی تعلیم اور گاڑیوں کے انتخاب کے لیے ضروری معلومات فراہم کرنا تھا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق نمائش میں 80 ہزار افراد کی آمد متوقع تھی، جس کے […]

انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘

انڈونیشیا: ’خودکش حملہ آور خاندان کے مسیحی پڑوسیوں سے دوستانہ تعلقات تھے‘

انڈونیشیا کے دوسرے بڑے شہر سورابایا میں 3 مسیحی عبادت گاہوں پر حملے کے 24 گھنٹوں کے اندر ہی بچوں سمیت ایک خاندان کے پانچ افراد نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ کردیا۔ واضح رہے کہ 13 مئی کو ایک ہی خاندان کے افراد نے سانتا ماریہ کیتھولک چرچ، انڈونیشین کرسچن چرچ اور […]

باجوڑ: قبائلی عمائدین نے پشتون تحفظ موومنٹ کی مخالفت کردی

باجوڑ: قبائلی عمائدین نے پشتون تحفظ موومنٹ کی مخالفت کردی

خار: باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین اور مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے علاقے میں امن کے قیام کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو بھی پختون حقوق کا نعرہ بلند کرکے علاقے میں امن و عامہ کے بگاڑ کی اجازت نہیں دی […]

اپوزیشن نے نواز شریف کے بیان سے متعلق وزیراعظم کی وضاحت مسترد کردی

اپوزیشن نے نواز شریف کے بیان سے متعلق وزیراعظم کی وضاحت مسترد کردی

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کے بیان سے متعلق قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی وضاحت کو مسترد کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف […]

گھریلو حالات سے تنگ باپ کی 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی

گھریلو حالات سے تنگ باپ کی 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی

شیخو پورہ: مانانوالہ میں سرفراز نامی شخص نے گھریلو حالات سے تنگ ہوکر 3 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ کے کوٹ کاہلواں گاؤں کے رہائشی سرفراز نے گھریلوحالات سے تنگ ہوکر ناصرف خود موت کو گلے لگا لیا بلکہ اپنے 3 معصوم بچوں کو بھی موت کے منہ میں دھکیل دیا۔ پولیس حکام […]

پاکستان دنیا میں تنہا ہے تو ذمے دار نواز شریف ہیں‘ مولابخش چانڈیو

پاکستان دنیا میں تنہا ہے تو ذمے دار نواز شریف ہیں‘ مولابخش چانڈیو

کراچی : پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولانا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بن کرملکی معاملات نہیں ذاتی کاروبارچلاتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مولانا بخش چانڈیو نے نوازشریف کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے آج خود ہی اعتراف جرم کرلیا ہے۔ مولابخش چانڈیو […]

سری دیوی کے نام کانز فیسٹیول کا بڑا اعزاز

سری دیوی کے نام کانز فیسٹیول کا بڑا اعزاز

بولی وڈ آنجھانی اداکارہ سری دیوی کو کانز فلم فیسٹیول 2018 کے دوران فلم آئکن ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ کیا گیا، وہ بھارت کی پہلی خاتون سپراسٹار ہیں جنہیں فلمی دنیا کے سب سے بڑے فیسٹیول میں یہ اعزاز ملے گا۔ کانز فلم فیسٹیول میں 16 مئی کا دن دنیا بھر کی فلم انڈسٹری […]

امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان

امن وامان اور صحت کیلئے 10 فیصدسے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیرخزانہ بلوچستان

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا […]

باپ کی محبت سے سرشار، کم کرداروں کی بڑی کہانی، فلم 102 ناٹ آؤٹ!

باپ کی محبت سے سرشار، کم کرداروں کی بڑی کہانی، فلم 102 ناٹ آؤٹ!

لمبی عمر جینے کی خواہش بھی وہی رکھتے ہیں جو دراصل زندگی کو جی رہے ہوتے ہیں، کیونکہ کچھ لوگ جیتے جی مرنے کا تاثر دیتے ہیں، حالانکہ وہ بھی مرتے نہیں ہیں، بس کچھ دیر کو کسی گہرائی میں اتر جاتے ہیں، لیکن واپسی کی گنجائش تو ان کے پاس بھی ہوتی ہے۔ اس […]

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی کامیاب سرجری

واشنگٹن: امریکا کے ملٹری اسپتال میں  خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے گردے کی رسولی کی سرجری کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کو گردے میں رسولی کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی کامیاب سرجری کر دی گئی ہے۔ کچھ دن […]

باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے جہاں وہ  باکسنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ باکسر عامر خان باکسنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ کے ہمراہ براستہ دبئی فلائٹ ای کے 622 کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پہنچ گئے۔ جہاں […]

امن و امان اور صحت کیلئے 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیر خزانہ بلوچستان

امن و امان اور صحت کیلئے 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی ہے، مشیر خزانہ بلوچستان

کوئٹہ: مشیر خزانہ بلوچستان ڈاکٹر رقیہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امن وامان اور صحت کے لئے رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال میں 10 فیصد سے زائد رقم مختص کی گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ روز آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران رقیہ ہاشمی نے بتایا […]

پہلی بار حج/ عمرہ کرنے والوں کے لیے ویزہ فیس سے استثنیٰ

پہلی بار حج/ عمرہ کرنے والوں کے لیے ویزہ فیس سے استثنیٰ

مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال پہلی بار حج یا عمرے کے لیے آنے والے زائرین سے ویزہ فیس وصول نہیں کی جائے گی، ان کی ویزہ فیس خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز خزانے سے ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ […]

بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو ہم نے آگے بڑھایا: وزیراعظم

بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو ہم نے آگے بڑھایا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے اپنے مفاد کے لیے نواز شریف کے انٹرویو کے مخصوص حصے کو اٹھایا۔ بدقسمتی سے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو ہم نے آگے بڑھایا، جو باتیں کی جارہی ہیں اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد […]

کیا نواز شریف کا پاکستان مخالف بیان امریکہ میں لکھا گیا؟

کیا نواز شریف کا پاکستان مخالف بیان امریکہ میں لکھا گیا؟

لاہور: ان کو سیاسی طور پر فائدہ بھی پہنچ سکتا ہے مگر بظاہر لگ رہا ہے کہ ان کی سیاسی جماعت مزید منتشر ہو سکتی ہے ۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ میاں نواز شریف عالمی اسٹیبلشمنٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانا چاہتے تھے اور یہ تاثر دینا چاہ رہے ہیں کہ […]