counter easy hit

عراق: مقتدیٰ الصدر کا ٹیکنوکریٹس حکومت قائم کرنے کا عندیہ

عراقی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد مذہبی رہنما مقتدیٰ الصدر نے ٹیکنوکریٹس کی حکومت قائم کرنے کا اشارہ دیا ہے۔

مقتدیٰ الصدر کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت کی ترجیحات میں اصلاحات پر عمل درآمد شامل ہو گا۔

Iraq: Muttahida Qaaddar's idea of ​​establishing the technocratic governmentعراق انتخابات میں دوسرے نمبر پر الصدر کا حامی ایک ایسا اتحاد آیا ہے، جس کے ایران کے ساتھ قریبی روابط ہیں۔

موجودہ وزیر اعظم حیدر العبادی کا سیاسی اتحاد ان انتخابات میں خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا پایا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق16صوبوں میں ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی ہے اور جلد ہی حتمی نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔