counter easy hit

Christians

بھٹو کے بعد عمران خان : امت مسلمہ کو اکٹھا کرو اور ۔۔۔۔ ! عمران خان نے یہودیوں اور عیسائیوں کی نیندیں حرام کر دینے والا بیان جاری کر دیا

بھٹو کے بعد عمران خان : امت مسلمہ کو اکٹھا کرو اور ۔۔۔۔ ! عمران خان نے یہودیوں اور عیسائیوں کی نیندیں حرام کر دینے والا بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان ، ذولفقار علی بھٹو کے بعد مسلم امہ کا دوسرا بڑا رہنما اور اثاثہ بن سکتے ہیں۔یمن جنگ کے مسئلے پر وزیر اعظم عمران خان مسلم امہ کو اکٹھا کرنے کے لیے پرعزم ،کامیابی کی صورت میں تاریخ میں نام زندہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردیں

لیبیا نے 20 مصری مسیحیوں کی سربریدہ لاشیں قاہرہ حکام کے حوالے کردی ہیں۔ ان افراد کو سرت شہر میں سن 2015ء میں شدت پسند تنظیم داعش کے جہادیوں نے قتل کیا تھا، ان افراد کی باقیات گزشتہ برس اکتوبر میں ملی تھیں۔ داعش نے فروری 2015ء میں ان قبطی مسیحیوں کے قتل کی ایک […]

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

مصر میں عیسائیوں کی بس پر فائرنگ سے 35 افراد ہلاک

قاہرہ: مصر میں عیسائیوں سے بھری بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 35  افراد ہلاک جب کہ 25 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں ڈھائی سو کلومیٹر دور صوبہ المنیا میں قبطی عیسائی بس میں سوار ہوکر گرجا گھر جارہے تھے کہ گاڑیوں میں سوار مسلح افراد کے جتھے نے فائرنگ کردی، […]

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس منا رہے ہیں،مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کے رنگ نرالے ، کہیں لال رنگ بکھرا ہوا تو کہیں تحفے تحائف کی بہارآئی،کرسمس ٹری ہو یا گھر کی ڈیکوریشن خوشی کے رنگ نمایاں ہیں۔ اس دن کی مناسبت سے گرجا گھروں میں بھی کئی انداز دیکھنے کو […]

پاکستانی مسیحیوں کی یکجہتی اور اتحاد کے حوالے سے میٹینگ نہایت کامیاب رہی، واٹسن سلیم گل

پاکستانی مسیحیوں کی یکجہتی اور اتحاد کے حوالے سے میٹینگ نہایت کامیاب رہی، واٹسن سلیم گل

ہالینڈ (نمائندہ خصوصی) بروز ہفتہ 27 اگست کو ہالینڈ کے پاکستانی مسیحیوں کی میٹینگ نہایت کامیاب رہی، یہ میٹینگ راقم الحروف یعنی واٹسن سلیم گل کے گھر منعقد کی گئ۔ معروف سماجی شخصیت جناب گلباز فضل کو درخواست کی گئ کہ وہ آج کی میٹینگ کو لیڈ کریں۔ اس میٹینگ میں پاکستانی مسیحی کمیونٹی سے […]

یہودی نصرانی حکمرانی۔ بزدلی بیوقوفی بیوفائی کی نشانی

یہودی نصرانی حکمرانی۔ بزدلی بیوقوفی بیوفائی کی نشانی

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری دنیا بھر کے لوگوں کو بخوبی علم ہے کہ یہودی ،نصرانی ہوں یا امریکی حکام بشمول زیر دست افراد اندرونی طور پر کھوکھلے بزدل اور بیوفا ہوتے ہیں۔بزدلیوں کا بڑا ثبوت یہ ہے کہ خود جنگ اور پھر موت سے ڈرتے ہیں۔اور ڈرون وغیرہ جس کے لیے کسی پائیلٹ کی […]

یہود و نصاری کے اوچھے ہتھکنڈے

یہود و نصاری کے اوچھے ہتھکنڈے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری تازہ ڈرون حملہ میں بقول امریکنوں کے طالبان کے ملاعمر کی وفات کے بعد بننے والے امیر ملا منصور ہلاک ہو گئے ہیں۔ڈرون حملے کسی بھی ملک کی سرحدوں کی خلاف ورزی ہیں۔کمانڈو جنرل مشرف جو ملک سے باہر جا چکا ہے نے ہی امریکہ کو اپنے اڈے افغانستان […]

پنجاب میں اقلیتیں

پنجاب میں اقلیتیں

تحریر: واٹسن سلیم گل گزشتہ چار سے پانچ ہفتے پاکستان میں مسیحیوں کے لئے بھاری رہے ہیں۔ اور بد قسمتی سے صوبہ پنجاب میں 99 فیصد واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں جو کہ پنجاب حکومت کی اقلیتوں کے تحفظ کے حوالے سے ناکامی کا منہہ بولتا ثبوت ہے ۔ مسلم لیگ نواز کا اقلیتوں کے […]

پاکستانی مسیحوں کی جانب سے مسیحیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے خلاف مظاہرہ کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی مسیحوں کی جانب سے مسیحیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے خلاف مظاہرہ کی تصویری جھلکیاں

تھائ لینڈ (واٹسن گل) تھائ لینڈ میں ہزاروں پاکستانی مسیحی تارکین وطن خواتین ، بچے، بزرگ اور جوان انتہائ کسمپسری کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مسیحی خاندانوں سمیت خواتین اور کمسن بچوں کو بھی جیلوں میں رکھا جا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے بہت سے زہنی اور جسمانی طور پر بیمار […]

ہالینڈ اور بیلجئیم کے پاکستانی مسیحوں کی جانب سے مسیحیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کے خلاف مظاہرہ کامیاب رہا، بوبی بوب

صبر کا اصل وقت

صبر کا اصل وقت

تحریر : شاہ بانو میر کسی کانفرنس میں دنیا بھر سے بڑے بڑے مفکر مفسر اور عالم آئے ہوئے تھے بہت لوگوں کی تقاریر تبصروں کے بعد کھانے کا وقفہ ہوا اتفاق کی بات ہے کھانے کی میز پر مسلمان عالم اور عیسائی مبلغ آمنے سامنے بیٹھے دوران گفتگو اچانک عیسائی عالم بڑے طنز سے […]

کرسمس 2016

کرسمس 2016

تحریر : واٹسن سلیم گلِ، ایمسٹرڈیم آج صبح کے جنگ اخبار میں ایوان صدر میں کرسمس ڈنر کے حوالے سے ایک خوشگوار خبر پڑھی ۔ اس تقریب میں ایک بہت اہم بات یہ تھی کہ وزیر اعظم پاکستان بھی اس تقریب میں موجود تھے۔ دوسری سب سے اہم بات کہ پاکستانی میڈیا نے اس خبر […]

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

پاکستان میں اقلیتوں پر ایک اور حملہ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم گزشتہ روز کراچی میں ایک مسیحی ٹیلویژن کے مرکزی دفتر کو رات کو دو بجے آگ لگا دی گئ۔ رات دو بجے چند نامعلوم افراد ایک مسیحی مشنری ٹی وی کے دفتر میں داخل ہوئے اور دفتر اور اس سے ملحقہ اسٹوڈیو کو آگ لگا کر فرار ہو گئے۔ جس […]

گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکے، مسیحی برادری کا مختلف شہروں میں احتجاج

گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکے، مسیحی برادری کا مختلف شہروں میں احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گرجا گھروں پر حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں مسیحی برادری نے واقعہ کیخلاف نعرہ بازی کی اور گرجا گھروں کی حفاظت یقینی بنانے اور واقعے میں ملوث ملزموں کو کیفر کردار تک پہنانے کا مطالبہ […]

ویلنٹائین ڈے

ویلنٹائین ڈے

تحریر ۔ صاحبزادہ عتیق الر حمن مغرب کا یوم عاشقاں(Valentine Day) اور مغربی تقلید میں اندھی قوم، تاریخ و حقیقت اور شاید میری قوم کو شرم آجائے۔ مغرب کے ویلنٹائین ڈے اور مغربی تقلید میں اندھی پاکستانی قوم میں ہر سال ویلنٹائین ڈے کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے ہم نے یورپ کے ممتاز شاعر […]

ڈنمارک سے فرانس تک گستاخانہ خاکوں کی اشاعت صیہونی منصوبہ

ڈنمارک سے فرانس تک گستاخانہ خاکوں کی اشاعت صیہونی منصوبہ

تحریر: صلاح الدین اولکھ 2005 ء کے وسط میں امریکہ اور یورپ کی افغانستان اور عراق میں جاری عسکری جارحیت نقطہ عروج پر پہنچ چکی تھی۔ اپنی عسکری اتحادی قوت کے گھمنڈ میں ناٹو افواج دونوں ملکوں میں اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرنے کے لئے سرتوڑ کوششیں کر رہی تھیں۔ امریکہ میں کساد بازاری کا […]