counter easy hit

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر کی جرمن کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان کی فٹبال کے کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر پر جرمن فٹبال فیڈریشن (ڈی ایف بی) نے ان کے بین الاقوامی کھلاڑی میست اوزل اور الکے گندوگان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ خیال رہے کہ ترک نژاد جرمن کھلاڑیوں نے لندن میں ایک تقریب کے دوران ترک صدر کو اپنی دستخط […]

ملیکہ شراوت ’کانز‘ میں قید

ملیکہ شراوت ’کانز‘ میں قید

ویسے تو فرانس میں ہونے والے دنیا کے سب سے  میں اداکاراؤں کی جلوے بکھیرنے والی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ تاہم اس فلمی میلے میں اداکاراؤں کی احتجاج کرنے کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔ ’کانز‘ فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر جہاں  بولی وڈ حسیناؤں ایشوریا رائے، پریانکا چوپڑا، ہما قریشی، کنگنا رناوٹ اور ملیکہ […]

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

بغداد: عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج میں عراق میں امریکا کی موجودگی کے سب سے بڑے مخالف اور امریکی افواج کے خلاف لڑنے والی ملیشیا کے سابق سربراہ مقتدیٰ الصدر کی جماعت ’استقامہ‘، عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل ’سائرون‘ نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات […]

نگراں وزیر اعظم کا اعلان 48 گھنٹوں میں

نگراں وزیر اعظم کا اعلان 48 گھنٹوں میں

نگران وزیراعظم کے نام پرحتمی مشاورت کے لئے پیپلز پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، نگراں وزیر اعظم کے نام کا اعلان اڑتالیس گھنٹوں میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا اجلاس بلاول بھٹو اورآصف زرداری کی صدارت میں بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔ اجلاس میں شرکت کے لیے سینیٹ میں […]

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چاند ملک کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی کالی دال

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی کالی دال

شنید ہے ماڈل ٹاؤن کیس میں طاہر القادری نے کسی کے کہنے پر انارکی پھیلائی۔ چلیے حقائق کی پوٹلی کھول کر دیکھیں کہ تصدیق ہوتی ہے یا نہیں۔ ویسے تو ڈاکٹر قادری کی ہسٹری خاصی دل چسپ ہے لیکن ہم زیادہ پیچھے جانے کے بجائے بات 2014 سے شروع کرتے ہیں جب موصوف نے کینیڈا […]

پاکستان ریلویز کا مسافروں کے لئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان

پاکستان ریلویز کا مسافروں کے لئے خصوصی رمضان پیکج کا اعلان

لاہور: وزیر ریلویز کے اعلان کردہ خصوصی پیکج کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے بیس رمضان تک ہو گا۔ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کی ایڈوانس بکنگ پر کرایوں میں بیس فیصد رعایت دی جائے گی۔ پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کیلئے تمام مسافروں کو رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی پیکج دینے کا […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

کراچی: ماہ رمضان المبارک 1439 کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بدھ 16 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی […]

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکیوں اور اسرائیلیوں کا رقص

فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکیوں اور اسرائیلیوں کا رقص

14 مئی کو یروشلم میں جب فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزادی پسند عوام کے شدید احتجاج کو ٹھکراتے ہوئے امریکی سفارت خانہ کے افتتاح کی رسم ادا کی جارہی تھی تو 75 کلو میٹر دور، محصور غزہ میں اپنے چھنے ہوئے وطن کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کرنے والے فلطینیوں پر اسرائیلی فوج […]

نواز شریف یہ جنگ ہار چکے ہیں

نواز شریف یہ جنگ ہار چکے ہیں

ایک ہوتا ہے آئین۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے پاس بھی ایک عدد آئین ہے جو مقدس اور مقدم ہے۔ اسی آئین کے اندر ایک شق باسٹھ نمبر کی ہے۔ یہ شق ریاست کے کسی بھی فرد کی انتخابی اہلیت سے متعلق ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی شق نمبر باسٹھ کو جنرل ضیاءالحق کی […]

مٹی گریز کرنے لگی ہے، خیال کر!

مٹی گریز کرنے لگی ہے، خیال کر!

انسان کو اپنی متاع بہت عزیز ہوا کرتی ہے۔ وہ اس متاع کو ہر شے پر مقدم جانتا ہے۔ یہ انسان کا ظرف ہوتا ہے، اس کی متاع ہے کیا؟ بڑے قد کے لوگوں کے نزدیک ان کی متاع ان کی علم و دانش ہوا کرتی ہے، ان کے ذاتی مفاد ان کی متاع کے […]

حکومت کی گاڑی پھنس گئی

حکومت کی گاڑی پھنس گئی

گذشتہ دنوں ملتان میں حکومت کی گاڑی اسی کی تعمیرکردہ سڑک میں پڑے ایک گڑھے میں جا گری اور اس پر افسوس کہ حکومتی گاڑی کئی گھنٹے ایسے ہی گری پڑی رہی۔ اسے کوئی اٹھانے ہی نہ آیا۔ شہری آتے جاتے ایک گہرے گڑھے میں گری حکومتی گاڑی کو دیکھتے رہے۔ کچھ نے سیلفیاں بنائیں۔ […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض: قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ  کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ عمرے کے […]

دل میں پھر خوشیوں کا پیغام آرہا ہے، ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے

دل میں پھر خوشیوں کا پیغام آرہا ہے، ہو مبارک مومنوں رمضان آرہا ہے

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی مسلمان بستے ہیں، ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک کی تیاریوں میں لگ گئے ہیں۔ رحمتوں والے اس ماہ مبارک میں موسمی حالات جیسے بھی ہوں روزے تمام رکھنے کا عزم کیے ہوئے ہیں۔ مسجدوں کی رونقیں بحال […]

نواز شریف نے سازش کے تحت بیان دیا: فواد چوہدری

نواز شریف نے سازش کے تحت بیان دیا: فواد چوہدری

لاہور::واد چوہدری کا کہنا ہے نواز شریف نے سازش کے تحت بیان دیا، انہوں نے جی ٹی روڈ پر کہا ان کے پاس راز ہیں جو بتاؤں گا، نواز شریف اور دیگر کے بیانات میں بہت فرق ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا غیر ریاستی عناصر […]

کسی کوحب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں: وزیراعظم

کسی کوحب الوطنی کا سرٹیفکیٹ دینے کا اختیار نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ غلط باتیں اور بدتمیزی کرنے سے پہلے سوچنا چاہیئے، جس نے ملک کو ناقابل تسخیر بنایا اس کیلئے غداری کی باتیں ہو رہی ہیں، کسی کو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دینے کا اختیار نہیں۔ خبرپڑھی ہوتی تو اپوزیشن والے ایسی […]

امریکی دفاعی اتاشی اجازت ملنے پر پاکستان سے روانہ

امریکی دفاعی اتاشی اجازت ملنے پر پاکستان سے روانہ

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی سفارتخارنے کے دفاعی اور فضائی اتاشی کرنل جوزف ایمانوئیل کو پاکستان چھوڑنے کی اجازت دے دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرنل جوزف کو مکمل سفارتی استثنی حاصل ہے، امریکی اتاشی کو 1972 کے ویانا کنونشن اور پاکستان کے سفارتی استحقاق کے قانون کے تحت استثنیٰ حاصل ہے اور وہ پاکستان […]

آپریشن ردالفساد: دہشتگردوں کیخلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں، اسلحہ برآمد

آپریشن ردالفساد: دہشتگردوں کیخلاف مختلف علاقوں میں کارروائیاں، اسلحہ برآمد

راولپنڈی: آپریشن ردالفساد کے دوران ڈیرہ غازی خان، چبدار، سنج سلہ سمیت ملک بھر میں جاری دہشتگردوں کیخلاف کارروائیوں میں اسلحہ و گولہ بارود، بارودی سرنگیں اور مواصلاتی آلات برآمد کر لئے گئے۔ ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی […]

عامر اور سلمان خان 24 سال بعد ایک ساتھ نظر آنے کو تیار؟

عامر اور سلمان خان 24 سال بعد ایک ساتھ نظر آنے کو تیار؟

اگرچہ بولی وڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ اور دبنگ ہیرو سلمان خان ماضی میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں، تاہم طویل عرصے وہ ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔ لیکن اطلاعات ہیں کہ عامر خان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ سلمان خان ان کے ساتھ آنے والی فلم میں کام کریں۔ مسٹر پرفیکشنسٹ […]

آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

آئرلینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 160 رنز کا ہدف

آئرلینڈ کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعقب میں قومی ٹیم ابتداء میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آئرلینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 319 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی، تاہم وکٹ پر موجود کیون اوبرائن اپنے رنز […]

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

اسرائیل کے قیام کے 70 برس مکمل، یوم نکبہ پر فلسطینیوں کا احتجاج

غزہ: پرعزم فلسطینی اپنی سرزمین پر اسرائیلی قبضے کے 70 سال مکمل ہونے پر آج یوم نکبہ منارہے ہیں جبکہ احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ جاں بحق فلسطینیوں کی تدفین کا عمل بھی جاری ہے۔ خیال رہے کہ 15 مئی 1948 کو اسرائیل کے وجود میں آنے پر فلسطینی عوام اس دن کو […]

کھجور کی قیمتوں میں اضافے کا سبب کیا ہے؟

کھجور کی قیمتوں میں اضافے کا سبب کیا ہے؟

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی ذخیرہ اندوزوں ، گراں فروشوں کی چاندی ہوگئی ، کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ، کھجور کی قیمتوں میں اضافے کا آخر سبب کیا ہے؟ کھراور خیرپور ملک میں کھجور کی پیداوار کے بڑے مراکز ہیں، یہاں سے کھجور بیرون ملک بھی بھیجی جاتی ہے، […]

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کردیا

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کردیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مسترد کردیا،انہوں نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو مسترد کرتا ہوں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ بالکل غلط ہے،یہ […]