counter easy hit

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے اور پاکستان کیلئے غیر ملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ملاقات کی اور عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ پر بریفنگ دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے […]

لاہور: پولیس اور سکیورٹی اداروں کا کومبنگ آپریشن، 2 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: پولیس اور سکیورٹی اداروں کا کومبنگ آپریشن، 2 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور: لاہور کے علاقہ نواں کوٹ میں پولیس نے دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن رانا عمر فاروق کے مطابق کومبنگ آپریشن میں پولیس، رینجرز، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ کومبنگ آپریشن کے دوران […]

لاہور: شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز گرفتار

لاہور: شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز گرفتار

لاہور: لاہور میں مغلپورہ پولیس نے شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 2 ہیکرز کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سول لائنز علی رضا نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتایا کہ گرفتار ملزموں میں عارف بٹ اور عمران سرور شامل ہیں، جو شہریوں کے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے میں ملوث ہیں۔ ملزموں کو […]

ایران کے جوہری معاملے میں اب مزید آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں: اقوام متحدہ

ایران کے جوہری معاملے میں اب مزید آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں: اقوام متحدہ

نیو یارک: ایران کے نیوکلئیر میزائل تجربات کا معاملہ، اقوام متحدہ نے قرارداد کی خلاف ورزی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب مزید آنکھیں بند نہیں کی جا سکتیں، تہران کے پندرہ کونسل ممبران سے جواب طلب کر لیا۔ اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ ایران کو مجموعی طور پر اپنے جارحانہ، غیر […]

قذافی کا بیٹا لیبیا کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر سرگرم

قذافی کا بیٹا لیبیا کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر سرگرم

طرا بلس: سیف الاسلام کے خاندان کے وکیل نے بتایا کہ ان کے موکل نے ملک میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ انہوں نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے شروع کیے ہیں۔ لیبیا کے مقتول حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام القذافی نے جیل سے رہائی کے چند ماہ کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا […]

سنی لیون اور ارباز خان کی نئی آنے والی فلم “تیرا انتظار” کا ٹریلر ریلیز

سنی لیون اور ارباز خان کی نئی آنے والی فلم “تیرا انتظار” کا ٹریلر ریلیز

ممبئی: فلم میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون تو ویسے ہی اپنے بولڈ مناظر کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں تاہم سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے انتہائی بولڈ سین دے […]

راک سٹار گارڈ ڈائونی کی موت، کینیڈین وزیر اعظم سسکیاں لے کر روتے رہے

راک سٹار گارڈ ڈائونی کی موت، کینیڈین وزیر اعظم سسکیاں لے کر روتے رہے

اوٹاوا: جسٹن ٹروٹو راک سٹار کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، ڈائونی دو برس سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو راک سٹار گارڈ ڈاؤنی کے مرنے کی خبر پر سسکیاں لے کر روتے رہے۔ کینیڈین راک سٹار گارڈ ڈائونی کینسر سے لڑتے ہوئے […]

اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، باہمی تعلقات بہتر بنانے پر زور

اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، باہمی تعلقات بہتر بنانے پر زور

واشنگٹن: پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیوں پر پاکستانی کوششوں کو سراہا۔ اعزاز چودھری کہتے ہیں پاکستان اور امریکہ کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے امریکی سینیٹر ایلزبتھ وارن سے ملاقات کی۔ ملاقات […]

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے مشرقی بائی پاس میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اس […]

نواز شریف کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لئے درخواست دائر

نواز شریف کی احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریفرنسز کیخلاف اور 3 ریفرنسز کو ایک میں تبدیل کرنے کی درخواست دی ہوئی ہے لہذا ٹرائل روکا جائے: درخواست میں موقف احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کے لئے نواز شریف نے نئی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے سپریم کورٹ میں ریفرنسز کیخلاف درخواست دی ہوئی […]

فرد جرم عائد نہ کی جائے: مریم، صفدر کی استدعا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

فرد جرم عائد نہ کی جائے: مریم، صفدر کی استدعا، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد: ملزموں کی استدعا مسترد کی جائے، گواہوں کی فہرست دے چکے ہیں، ریفرنس کی کاپی ملزموں کو دیئے 10 روز گزر چکے ہیں: نیب پراسیکیوٹر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے احتساب عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا گواہوں کی فہرست کی کاپی […]

لوگ پوچھتے ہیں

لوگ پوچھتے ہیں

لوگ پوچھتے ہیں کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کا انجام کیا ہوگا؟ کیا جمہوریت واقعی خطرے میں ہے؟ یہ جو عوام میں افقی اور عمودی تقسیم مسلسل گہری ہورہی ہے، کیا گل کھلائے گی؟ کیا حالیہ تناؤ کسی بڑے بحران کا سبب بننے تو نہیں جا رہا ؟ دراصل ملک میں […]

ہاں بھلا کر‘ ترا بھلا ہوگا

ہاں بھلا کر‘ ترا بھلا ہوگا

دنیا کی ہر زبان میں انسانی ہمدردی‘ اخلاقیات اور خدمت خلق کے حوالے سے ایسے جملے‘ اشعار‘ کہاوتیں اور اقوال پائے جاتے ہیں جن کا مفہوم الفاظ کے معمولی سے الٹ پھیر سے قطع نظر کم و بیش ایک جیسا ہی ہوتا ہے، مثال کے طور پر رحم‘ ایثار‘ قربانی اور بے سہاروں کی دستگیری ایسے […]

گھسیٹے… خان بابا

گھسیٹے… خان بابا

آج ہمیں اپنے گاؤں کا ایک بزرگ بہت یاد آرہا ہے اور اس یاد کی وجہ جناب کپتان خان کا یہ بیان ہے کہ میں خواجہ آصف کو بھی عدالت میں گھسیٹوں گا۔ ایک تو اس گھسیٹوں گا، میں گھسیٹنے کا جو لفظ ہے اس سے یوں مترشح ہوتا ہے کہ جناب کپتان خان نے […]

اپنے منہ پر تھپڑ

اپنے منہ پر تھپڑ

مارک روٹ تیسری بار نیدر لینڈ (ہالینڈ) کے وزیراعظم منتخب ہوئے‘ یہ ہالینڈ کی سیاسی جماعت ’’پیپلز فار فریڈم اینڈ ڈیموکریسی‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں‘ پارٹی نے 2010ء کے الیکشنوں میں اکثریت حاصل کر لی‘ مارک روٹ کو وزیراعظم نامزد کر دیا گیا لیکن مارک روٹ کے پاس ایوان میں مطلوبہ تعداد میں ارکان موجود […]

سرد خانے

سرد خانے

سندھ ارکان اسمبلی اور اہم افسران کے خلاف 500 کرپشن انکوائریاں سرد خانے کی نذر ہوگئیں، یہ انکوائریاں تعلیم، صحت، ورکس، آبپاشی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، بلدیات اور محکمہ زراعت سے تعلق رکھتی ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پانچ سو ایسے ’’ زعماء‘‘ جن کا تعلق مختلف محکموں سے ہے کرپشن کے الزامات […]

جامعہ کراچی میں آج ہونیوالے پرچے ملتوی، 28 اکتوبر کو ہونگے

جامعہ کراچی میں آج ہونیوالے پرچے ملتوی، 28 اکتوبر کو ہونگے

کراچی: جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ڈی ایل او سال دوئم سالانہ امتحانات برائے 2013-14 اور ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2017 کے (آج) بدھ 19 اکتوبر کو ہونے والے پرچے دیوالی کی وجہ سے ملتوی کردیے گئے ہیں، اب یہ پرچے 28 اکتوبر کو دوپہر […]

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں؛ فرد جرم آج عائد کی جائے گی

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں؛ فرد جرم آج عائد کی جائے گی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن (ر) صفدراحتساب عدالت پہنچ گئے جہاں ان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف ریفرنسوں کی سماعت آج احتساب عدالت میں جاری ہے۔ سابق وزیراعظم ، ان […]

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

سی پیک، چینی سرمایہ کاری میں 200 فیصد اضافہ

کراچی: چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں (سی پیک) میں تیزی سے پیش رفت کی وجہ سے توانائی، تعمیرات اور کمیونی کیشن سیکٹر میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، چین پاکستان میں برہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران […]

برطانیہ، بیروزگاری 42 سال کی کم سطح پر

برطانیہ، بیروزگاری 42 سال کی کم سطح پر

لندن: برطانیہ میں بیروزگاری کی شرح اگست کے اختتام پر 42 سال کی کم ترین سطح 4.3 فیصد پر برقرار رہی۔ دفترشماریات کے مطابق اگست کو ختم سہ ماہی میں بیروزگار افراد کی تعداد 14لاکھ رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابل2لاکھ 15ہزار کم ہے، مذکورہ مدت میں اوسط ہفتہ وار آمدنیوں میں 2.2 […]

بھابھی پر تشدد، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے

بھابھی پر تشدد، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔ یہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس […]

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل کی اپیل پرابتدائی سماعت

اسپاٹ فکسنگ کیس: شرجیل کی اپیل پرابتدائی سماعت

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے شرجیل خان کی اپیل کے کیس کی ابتدائی سماعت ہوگئی، پی سیبی کی طرف سے مقرر کیے جانے والے ایڈجوکیٹر جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر نے فریقین کے دلائل سنے، روزانہ کی بنیاد پر سماعت کا سلسلہ 26اکتوبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس […]

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 4 کشتیوں میں سوار 25 بھارتی ماہی گیر پکڑ لیے

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 4 کشتیوں میں سوار 25 بھارتی ماہی گیر پکڑ لیے

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پرسمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 4کشتیوں پر سوار 25بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی کے مطابق سمندری آپریشن شمالی سرحد کے قریب کیا گیا جس میں بھارتی کشتیوں اوراس پرسوارماہی گیروں کو تحویل میں لیا گیا، آپریشن میں جہازوں […]