counter easy hit

payments

نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام سے بہت امیدیں ہیں: وزیراعظم

نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام سے بہت امیدیں ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے نوجوانوں کو کامیاب جوان پروگرام سے بہت امیدیں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کامیاب جوان پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا حکومت کا کام ہوتا ہے روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور حکومت کاروبار کو سہولت فراہم کر رہی ہے۔ عمران خان نے کہا میں نے […]

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

معاشی ترقی حکومتی ترجیح ہے، غیرملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی: ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی حکومت کی ترجیح ہے اور پاکستان کیلئے غیر ملکی ادائیگیاں مسئلہ نہیں بنیں گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے ملاقات کی اور عالمی بنک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگ پر بریفنگ دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے […]

پنشن ادائیگی میں 40 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں

پنشن ادائیگی میں 40 ارب سے زائد کی بے ضابطگیاں

جنرل پوسٹ آفس نے پنشن پے منٹ کارڈ کے بغیر 25 کروڑ کی ادائیگیاں کر دیں، ایک شناختی کارڈ پرڈیڑھ کروڑ کی دہری ادائیگی کی گئی: آڈیٹر جنرل کی خصوصی رپورٹ اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی خصوصی آڈٹ رپورٹ میں پنشن کی ادائیگیوں میں 40 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا […]

سسیکس کاؤنٹی سے ملنے والی ادائیگیوں کا ریکارڈ مل گیا، عمران خان

سسیکس کاؤنٹی سے ملنے والی ادائیگیوں کا ریکارڈ مل گیا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کاؤنٹی کلب سسیکس کی جانب سے کی جانے والی ادائیگیوں کا ریکارڈ آ گیا ہے جسے جلد سپریم کورٹ میں پیش کر دیا جائے گا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ساری منی ٹریل […]

مریم نواز نے آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کردیا

مریم نواز نے آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کردیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ 5 سال کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی ہیں۔ یس نیوز کے مطابق مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا جواب اور اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔ […]

احتساب کا آغاز

احتساب کا آغاز

تحریر : رانا اعجازحسین سرزمین پاکستان بے شمار انمول قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود ملک نت نئے بحرانوں، معاشی تنزلی اور انحطاط کا شکار ہے ۔ اور قرضے میں ڈوبے عوام پاکستان بھوک و افلاس کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ۔یہاں نا اہل حکمرانوں کی عیاشیوں ، کرپشن، بد عنوانی […]

چوہدری شہباز علی کسانہ اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

چوہدری شہباز علی کسانہ اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

بارسلونا: ہسپانوی شہزادی نے زر ضمانت کی ادائیگی کیلئے گھر بیچ دیا

بارسلونا: ہسپانوی شہزادی نے زر ضمانت کی ادائیگی کیلئے گھر بیچ دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے محلہ پیدرالبیس میں شہزادی کرستیانا اور ان کے شوہر انیاکی اردانگرین کے ملکیتی گھر کو شہزادی نے عدالت کی جانے سے طلب کی گئے زر ضمانت کی ادائیگی کیلئے فروخت کر دیا ہے۔ عدالت نے ‘نووس’ مالیاتی اسکینڈل میں 23 لاکھ یورو نقد بطور زر ضمانت طلب کیے […]