counter easy hit

میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے 4 کشتیوں میں سوار 25 بھارتی ماہی گیر پکڑ لیے

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پرسمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 4کشتیوں پر سوار 25بھارتی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیا۔

Maritime Security Agency caught 25 Indians fisherman ride in four boatsترجمان میری ٹائم سیکیورٹی کے مطابق سمندری آپریشن شمالی سرحد کے قریب کیا گیا جس میں بھارتی کشتیوں اوراس پرسوارماہی گیروں کو تحویل میں لیا گیا، آپریشن میں جہازوں اور تیز رفتار اسپیڈ بوٹس نے حصہ لیا، بھارتی ماہی گیروں کو ڈاکس پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔