counter easy hit

بھابھی پر تشدد، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے

نئی دہلی: بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔

Violence on sister in law, Indian star Yuvraj Singh also got in the context of allegationsیہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس معاملے کی سماعت 21 اکتوبر کو ہوگی۔ اکانکشا کی وکیل سواتی سنگھ کہتی ہیں کہ تشدد صرف جسمانی نہیں ہوتا بلکہ ذہنی اور معاشی بھی ہوتا ہے، میری موکلہ کو ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنانے میں یوراج نے بھی اپنی والدہ اور بھائی کا ساتھ دیا۔