counter easy hit

راک سٹار گارڈ ڈائونی کی موت، کینیڈین وزیر اعظم سسکیاں لے کر روتے رہے

اوٹاوا: جسٹن ٹروٹو راک سٹار کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، ڈائونی دو برس سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے

The death of rock star Gord Downie, Canadian Prime Minister kept cryingکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو راک سٹار گارڈ ڈاؤنی کے مرنے کی خبر پر سسکیاں لے کر روتے رہے۔ کینیڈین راک سٹار گارڈ ڈائونی کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو راک سٹار کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے خود پر قابو نہ رکھ پائے۔ 53 سالہ ڈائونی دو ہزار پندرہ سے دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے۔