counter easy hit

سنی لیون اور ارباز خان کی نئی آنے والی فلم “تیرا انتظار” کا ٹریلر ریلیز

ممبئی: فلم میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں۔

Trailer released of the upcoming movie of Sunny Leone and Arbaaz Khan "Tera Intezaar"بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون تو ویسے ہی اپنے بولڈ مناظر کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں تاہم سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے انتہائی بولڈ سین دے کر ہر کسی کو حیران کر دیاہے ۔سنی لیون اور ارباز خان کی فلم “تیرا انتظار” کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا ہے۔ فلم میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں۔ اس فلم کا ٹریلر سنی لیون نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی شیئر کیا، جسے دیکھ کر ہرکسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ فلم آئندہ ماہ 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔