counter easy hit

پاکستان میں اس جدید دور میں بھی فرسودہ نظام انصاف پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ملکہ سلطانہ

پاکستان میں اس جدید دور میں بھی فرسودہ نظام انصاف پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ملکہ سلطانہ

پاکستان میں اس جدید دور میں بھی فرسودہ نظام انصاف پر دل خون کے آنسو روتا ہے، ملکہ سلطانہ پریس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ پاکستان کے متحرک ترین وزیر اعظم کے خلاف جوڈیشل مارشل لاءکی ہٹ دھرمی پر اوورسیز پاکستانیوں میں غم و […]

انوکھے انصاف پر ’نظام انصاف ‘بھی شرمندہ ہے،جوتنخواہ نہیں لی اس کو چھپانے پر نااہل اور کوکین خان کی ناجائز اولاد ثابت شدہ ہے اس کو سنگسار کرنا چاہیے، میاں محمد حنیف

انوکھے انصاف پر ’نظام انصاف ‘بھی شرمندہ ہے،جوتنخواہ نہیں لی اس کو چھپانے پر نااہل اور کوکین خان کی ناجائز اولاد ثابت شدہ ہے اس کو سنگسار کرنا چاہیے، میاں محمد حنیف

انوکھے انصاف پر ’نظام انصاف ‘بھی شرمندہ ہے،جوتنخواہ نہیں لی اس کو چھپانے پر نااہل اور کوکین خان کی ناجائز اولاد ثابت شدہ ہے اس کو سنگسار کرنا چاہیے، میاں محمد حنیف پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے پانامہ فیصلے پرسابق وزیر اعظم کا دفاع کرتے ہوئے کہا […]

محترم وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت پہلے ہمارے دلوں کی دھڑکن مگر اب ان کو بحال کرانا ہماری ضد بن چکی ہے،جاوید بٹ

محترم وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت پہلے ہمارے دلوں کی دھڑکن مگر اب ان کو بحال کرانا ہماری ضد بن چکی ہے،جاوید بٹ

محترم وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت پہلے ہمارے دلوں کی دھڑکن مگر اب ان کو بحال کرانا ہماری ضد بن چکی ہے،جاوید بٹ پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے وزیر اعطم کی نااہلی کو ناانصافی کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا کہ منتخب وزیر […]

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر نائب صدر راجہ منظور جنجوعہ نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے چار سال دھرنے اور کبھی دھاندلی کیس کے ذریعے منتخب وزیر اعظم کو گرانے کی کوشش کی مگر […]

پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، تمام پی پی فرانس کے راہنمائوں کا اظہار افسوس

پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، تمام پی پی فرانس کے راہنمائوں کا اظہار افسوس

پیرس(یس اردو نیوز)پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اس موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنماﺅں قاری فاروق احمد، سابق صدرخان زاہد، چوہدری محمد رزاق ڈھل، راﺅ عارف ندیم اوررانا شاہد ریاض نے ان سے افسوس کا اظہار کیا […]

پارلیمنٹ اپنے اختیارات دوسرے اداروں کو نہ دے، اسفند یار ولی

پارلیمنٹ اپنے اختیارات دوسرے اداروں کو نہ دے، اسفند یار ولی

پشاور: سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی مدت پوری ہو یہ روایت برقرار رہنیچاہیے اور پارلیمنٹ اپنے اختیارات دوسرے اداروں کو نہ دے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران اسفند یار ولی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل کے حل کے لئے کردار ادا کریں، ملک مزید […]

شمالی کوریا کی بین البراعظمی میزائل تجربے کے ساتھ امریکا کو دھمکی

شمالی کوریا کی بین البراعظمی میزائل تجربے کے ساتھ امریکا کو دھمکی

شمالی کوریا نے اپنے نئے بین البراعظمی میزائل تجربے  کو امریکا کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے تین ہفتے قبل دوسرے بین البراعظمیٰ میزائل کا تجربہ کیا جسے کم جانگ نے امریکا کے لیے ایک وارننگ قرار دیا ہے۔ شمالی کوریا کے مقامی میڈیا نے نے […]

جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اب احتساب ہوگا، شاہ محمود قریشی

جمہوریت کو لپیٹنا نہیں چاہتے اب احتساب ہوگا، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ ہم جمہوریت کو لپیٹنا چاہتے اور ہر خطرے میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاناما لیکس کے حوالے سے عدلیہ کا فیصلہ طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا، […]

وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نوازشریف خود کریں، سینئر لیگی قیادت

وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نوازشریف خود کریں، سینئر لیگی قیادت

مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت نے عبوری وزیراعظم، پارٹی صدر اور کابینہ کی نامزدگی کا اختیار نوازشریف کو سونپ دیا۔ میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے قبل غیر رسمی مشاورتی اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا جس میں شہباز شریف، چوہدری نثار، خواجہ سعد رفیق، اسپیکر ایاز صادق، سینیٹر […]

وزیراعظم کی نااہلی مکمل فکسڈ فیصلہ ہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان

وزیراعظم کی نااہلی مکمل فکسڈ فیصلہ ہے، وزیر اعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد: وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کو مکمل طور پر فکسڈ فیصلہ قرار دیا۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا کہ یہ مکمل طور پر فکسڈ فیصلہ ہے اور آرٹیکل 62 […]

وینیسا اوبرائن؛ کے ٹو سر کرنے والی پہلی امریکی خاتون کوہ پیما

وینیسا اوبرائن؛ کے ٹو سر کرنے والی پہلی امریکی خاتون کوہ پیما

اسلام آباد: الپائن کلب پاکستان نے اعلان جاری کیا ہے کہ 52 سالہ امریکی خاتون وینیسا او برائن نے جمعے کے روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’’کے ٹو‘‘ سر کرلی ہے اور اب وہ بیس کیمپ کی جانب واپسی کے سفر پر ہیں۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی وینیسا وہ پہلی امریکی خاتون کوہ پیما بھی بن […]

قانون قدرت حرکت میں آگیا، مارشل لا کی پیداوار وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے خلاف فیصلہ آیااور کرپشن کے راستے بند ہو گئے اب جمہوریت کا اصل سفر شروع ہوا ہے۔قاری فاروق احمد

قانون قدرت حرکت میں آگیا، مارشل لا کی پیداوار وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے خلاف فیصلہ آیااور کرپشن کے راستے بند ہو گئے اب جمہوریت کا اصل سفر شروع ہوا ہے۔قاری فاروق احمد

قانون قدرت حرکت میں آگیا، مارشل لا کی پیداوار  وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے خلاف فیصلہ آیا تو کرپشن کے راستے بند ہو جائیں گے۔قاری فاروق احمد پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما اور آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ قدرت کا انتقام ہے کہ مارشل لائ […]

خدیجہ قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم کو 7سال قید

خدیجہ قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم کو 7سال قید

لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]

چوہدری نثار کو میری بددعا لگی ہے، ڈاکٹرعاصم

چوہدری نثار کو میری بددعا لگی ہے، ڈاکٹرعاصم

کراچی: ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثارعہدہ چھوڑنے والوں میں سے نہیں ہیں یہ گدی نشین ہیں اور میں نے چوہدری نثار کو بددعا دی تھی۔ ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ نوازشریف نے حکومتی مشینری اپنی ذات کے لئے استعمال کی، ن لیگ کا مستقبل کچھ اچھا […]

پاک بحریہ میں مقامی ساختہ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کی شمولیت

پاک بحریہ میں مقامی ساختہ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کی شمولیت

کراچی: ملکی وسائل سے تیار کردہ دوسرے فاسٹ اٹیک (میزائل) کرافٹ ’’پی این ایس ہمت‘‘ کو پاک بحریہ کے سپرد کردیا گیا ہے۔ پاک بحریہ میں نئے جہاز کی کمیشننگ کی پروقار تقریب پی این ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی جس میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ مہمان خصوصی تھے۔ ترجمان پاک […]

نئے قائد ایوان کا انتخاب: اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

نئے قائد ایوان کا انتخاب: اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس کل بلائے جانے کا امکان

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے حزب اختلاف کی جماعتوں سے رابطے مکمل کرلیے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نئے قائد ایوان کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے مکمل کرلیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قائد ایوان […]

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو کل کے جلسے کی اجازت دے دی

اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کو کل کے جلسے کی اجازت دے دی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کل پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آ باد کے مطابق تحریک انصاف جلسہ رات 11 بجے تک جلسہ ختم کرنے کی پابند ہوگی اور جلسے عام کے موقع پر ٹریفک کی روانی اور سیکورٹی کے لیے پولیس کو ہدایت […]

اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کے بھائی اینڈی فلاور پی سی بی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اپنے بھائی اور انگلش ٹیم کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں رول دلوانے کے لیے متحرک ہیں اور اینڈی […]

کراچی ایئر پورٹ سے نواز شریف کی تصویر اتار لی گئی، اسمبلی ویب سائٹ سے نام خارج

کراچی ایئر پورٹ سے نواز شریف کی تصویر اتار لی گئی، اسمبلی ویب سائٹ سے نام خارج

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کی ویب سائٹ سے بطور ممبر اسمبلی ان کا نام خارج کردیا گیا۔ جب کہ میاں نوازشریف کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور صدر مملکت ممنون حسین کے ساتھ آویزاں تصویر بھی ہٹالی […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ کے سودے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 46 ہزار 106 پوائنٹس رہی اور 99 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 51 ارب روپے ہے۔ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1870 پوائنٹس کے بینڈ […]

پاناما کیس کا فیصلہ: چیرمین نیب نے اہم اجلاس طلب کرلیا

پاناما کیس کا فیصلہ: چیرمین نیب نے اہم اجلاس طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیرمین نیب قمر زمان چوہدری نے پیر کو اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف، حسن، حسین، مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ کے کیس کے فیصلے کے […]

سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے معطل چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کے لیے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں معطل چیرمین ظفر حجازی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایف آئی اے کی جانب سے کراس ایگزامینیشن […]

کون بنے گا میاں نوازشریف کا جانشین؟ فیصلہ آج متوقع

کون بنے گا میاں نوازشریف کا جانشین؟ فیصلہ آج متوقع

میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد ملک کا عبوری وزیراعظم لانے کے لیے مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد نوازشریف گزشتہ روز ہی اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوچکے ہیں جس کے […]

بروس لی پر مبنی فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘ کی نئی جھلکیاں

بروس لی پر مبنی فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘ کی نئی جھلکیاں

معروف امریکی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر بروس لی کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن مارشل آرٹس ڈرامہ فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ جارج نولفی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1965میں بروس لی کی جانب سے کنگ فو لیجنڈ وونگ جیک مین کو دیئے […]