counter easy hit

khadija

طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر حملے کے مقدمے کے ملزم کی بریت کیخلاف اپیل کو باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلیا اور ملزم شاہ حسین کو ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ خدیجہ […]

خدیجہ قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم کو 7سال قید

خدیجہ قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم کو 7سال قید

لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]

عدالت نے خدیجہ اور ڈرائیور کو جرح کے لیے طلب کرلیا

عدالت نے خدیجہ اور ڈرائیور کو جرح کے لیے طلب کرلیا

لاہور کی مقامی عدالت نےقاتلانہ حملے کے مقدمے میں متاثرہ قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی اور ان کے ڈرائیور کو جرح کے لیے یکم جولائی کو طلب کر لیا ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر اعوان نےکیس کی سماعت کی، ملزم شاہ حسین کے وکیل نے اقدامِ قتل کی دفعات کے اخراج کی متفرق درخواست دائر کی۔ […]

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

خدیجہ حملہ کیس، ملزم کی روزانہ سماعت رکوانے کی اپیل

قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی روزانہ سماعت رکوانے کیلئے ملزم نے ایک پھر ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ملزم شاہ حسین نے اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے انٹرا کورٹ اپیل دائر کی ہے جس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ کے انتظامی نوٹس کو چیلنج کیا […]

خدیجہ کیس، ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے کی درخواست مسترد

خدیجہ کیس، ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے کی درخواست مسترد

لاہور کی مقامی عدالت نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کی ضمنیاں فراہم کرنے درخواست مسترد کر دی۔ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت کینٹ کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن اعوان کی عدالت میں ہوئی۔ عدالت نے ملزم شاہ حسین کی ضمنیاں فراہم کرنےکی درخواست […]

خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی

لاہورکی مقامی عدالت نے ایک سال پہلےڈیوس روڈپر قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونےوالی قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی کے کیس کی سماعت 7جون تک ملتوی کر دی۔ کینٹ کچہری میں طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، تاہم جوڈیشل مجسٹریٹ کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کر دی گئی۔ خدیجہ صدیقی […]

10 رمضان حضرت خدیجہ کی وفات کا دن

10 رمضان حضرت خدیجہ کی وفات کا دن

تحریر : عقیل خان دس رمضان المبارک کو تاریخ ایک تلخ اور ناگوار واقعہ کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے دن دنیا سے ایک جانثار زوجہ اور مہربان ماں حضرت خدیجہ (س) کی وفات کا دن ہے۔آپ نے اسلام کے لئے بہت زیادہ زحمتیں برداشت کیں۔ مسلمانوں پرآپ کا بڑا احسان ہے۔ حضرت خدیجہ بنت […]