counter easy hit

پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، تمام پی پی فرانس کے راہنمائوں کا اظہار افسوس

News, of , Death, of, Malik Mazhar, Senior, Leader, PPP, France, پیرس(یس اردو نیوز)پی پی فرانس کے سینئر راہنما ملک مظہر آف منڈی بہاﺅالدین کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں، اس موقع پر پی پی فرانس کے سینئر راہنماﺅں قاری فاروق احمد، سابق صدرخان زاہد، چوہدری محمد رزاق ڈھل، راﺅ عارف ندیم اوررانا شاہد ریاض نے ان سے افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ اورملک مظہر اور اہل خانہ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

معلومات کیلئے ان کا پاکستان میں رابطہ نمبر   00923426653735 ہے۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website