counter easy hit

بروس لی پر مبنی فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘ کی نئی جھلکیاں

معروف امریکی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر بروس لی کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن مارشل آرٹس ڈرامہ فلم ’برتھ آف دی ڈریگن‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

The new highlights of the Bruce Lee based film 'Birth of the Dragon'

The new highlights of the Bruce Lee based film ‘Birth of the Dragon’

جارج نولفی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 1965میں بروس لی کی جانب سے کنگ فو لیجنڈ وونگ جیک مین کو دیئے گئے چیلنج کے گرد گھوم رہی ہے۔ فلم میں بروس لی کا مرکزی کردار فلپ این جی نبھار ہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں ژیا یو،جن ژنگ،بلے میگنوسن اور سیمون ین شامل ہیں۔ مائیکل لندن اور کرسٹوفر ولکنسن کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 25اگست کوسینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website