counter easy hit

محترم وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت پہلے ہمارے دلوں کی دھڑکن مگر اب ان کو بحال کرانا ہماری ضد بن چکی ہے،جاوید بٹ

Javed, Akhtar, Butt, Ex-President, PMLN, Franceمحترم وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت پہلے ہمارے دلوں کی دھڑکن مگر اب ان کو بحال کرانا ہماری ضد بن چکی ہے،جاوید بٹ

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے وزیر اعطم کی نااہلی کو ناانصافی کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا کہ منتخب وزیر اعظم کو دونمبر طریقے سے ہٹانا ظلم کے ضابطے اور آئین کی خلاف ورزی ہیں۔نوازشریف کو پھر لائیں گے اب یہ ھماری ضد ھے۔ پی سی او ججز کے خلاف قانونی سازی کرکے عدلیہ کے گند کو باھر نکالیں گے۔  مشرف کے تلوے چاٹنے والے کیسے صادق اور امین ھوسکتےھیں۔ملک توڑنے والوں کے خلاف کاروائی کا سچ کر ججوں کاپیشاب نکل جاتا ھے۔ ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website