counter easy hit

Hajjazi

چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس: ظفر حجازی پر فرد عائد

چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس: ظفر حجازی پر فرد عائد

اسلام آباد: کوئی ریکارڈ ٹمپرنگ نہیں کی اس لئے یہ کیس نہیں بنتا، ظفر حجازی نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کر دیا۔ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین ظفر حجازی پر چوہدری شوگر مل ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اسلام آباد کی سپیشل جج ارم نیازی کی […]

ظفر حجازی پر فردجرم کی کارروائی 20اکتوبر تک موخر

ظفر حجازی پر فردجرم کی کارروائی 20اکتوبر تک موخر

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی، کارروائی 20 اکتوبر تک موخر کر دی گئی ہے۔ سیکوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) ریکارڈٹیمپرنگ کیس کی سماعت قائم مقام اسپیشل جج سینٹرل ارم نیازی نے کی جس میں ملزم ظفرحجازی […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ؛ ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے لی گئی تفصیلات عدالت میں پیش

ریکارڈ ٹیمپرنگ معاملہ؛ ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے لی گئی تفصیلات عدالت میں پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے نے چوہدری شوگر ملز کے تحقیقاتی ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کیس میں سابق چیرمین ایس ای سی پی  ظفرحجازی کے کمپیوٹر سے حاصل کی گئی تفصیلات عدالت میں پیش کردیں۔ ڈیوٹی جج ارم نیازی کی سربراہی میں اسلام آباد کی عدالت میں ظفر حجازی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اس موقع […]

سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد کی عدالت نے معطل چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر 14 دن کے لیے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ ریکارڈ ٹمپرنگ کیس میں معطل چیرمین ظفر حجازی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایف آئی اے کی جانب سے کراس ایگزامینیشن […]

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس: ظفر حجازی کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیرمین سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان ظفر حجازی کو 4 روز کا ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا اور مزید جسمانی ریمانڈ کی […]

حجازی معطل، ظفر عبداللہ قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی مقرر

حجازی معطل، ظفر عبداللہ قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی مقرر

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر حجازی کو عہدے سے معطل کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ایف آئی اے تحقیقات کے نتیجے میں شریف خاندان کے ریکارڈ میں ردوبدل میں ملوث پائے جانیوالے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ظفر حجازی کو عہدے سے […]

پمز اسپتال نے ظفر حجازی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے انکار کردیا

پمز اسپتال نے ظفر حجازی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: پمزاسپتال وائس چانسلر ڈاکٹرجاوید اکرام کا کہناہے کہ ظفرحجازی کی طبعیت انتہائی ناساز ہے انہیں کسی صورت اسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وی سی پمز اسپتال ڈاکٹرجاوید اکرام کا کہنا تھا کہ ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزام میں گرفتار ڈاکٹرظفرحجازی کی طبعیت انتہائی ناساز ہے ان […]

چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی کیخلاف سرکاری دستاویزات میں رد و بدل کے الزام میں لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ظفرحجازی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی نے شریف خاندان کو بچانے کے لئے سرکاری […]