counter easy hit

شامی حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ ٹوئٹر گرل کی ترک صدرسے ملاقات

شامی حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ ٹوئٹر گرل کی ترک صدرسے ملاقات

 انقرہ: اپنے ٹوئٹس کے ذریعے بشارالاسد حکومت کو للکارنے والی 7 سالہ بچی  اپنے والدین کے ہمراہ ترکی پہنچ گئی جہاں اس نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی کی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے مشہور ہونے والی حلب سے انخلا کرنے والی 7 سالہ بچی باناالبید  بالاخر ترکی پہنچ گئی جہاں انہوں نے اپنے […]

نور جہاں کو ٹربیوٹ، مسکان جے نے میوزک ویڈیو میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ کو سائن کرلیا

نور جہاں کو ٹربیوٹ، مسکان جے نے میوزک ویڈیو میں ارشد خان ’’چائے والا‘‘ کو سائن کرلیا

لاہور: معروف گلوکارہ مسکان جے نے نئے سال کے موقع پرملکہ ترنم نورجہاں کوٹریبیوٹ پیش کرنے کے لیے بننے والے اپنے میوزک وڈیو میں ارشد خان العمروف چائے والا کوبطورماڈل سائن کرلیا۔ اسلام آباد اورمری کی خوبصورت لوکیشن پرشوٹ کیے جانے والے اس وڈیومیں جہاں مسکان جے، مقبول پنجابی گیت ’’بے پروائی‘‘ کوپیش کرینگی، وہیں ان […]

2016 بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ناکامی کا سال ثابت ہوا

2016 بھی پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ناکامی کا سال ثابت ہوا

کراچی: پاکستانی فلموں نے بھارتی فلموں پر پابندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش نہیں کی رواں سال پاکستانی فلمیں فلم بینوں کو سنیماؤں پر لانے میں ایک بار پھر ناکام رہیں۔ 2016 میں اب تک 28 اردو 9 پنجابی 10پشتو فلمیں اسکرین کی گئی ان میں پاکستانی فلموں ایکٹر ان لاء سر فہرست رہی جب کہ […]

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کی لیے خاص تحفے کا اعلان

سلمان خان کا اپنی سالگرہ پر مداحوں کی لیے خاص تحفے کا اعلان

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فلمی ستارے جتنا اپنے مداحوں کے قریب رہتے ہیں، اتنا ہی مقبول رہتے ہیں، شاید اسی لئے بالی ووڈ کے خوبرو خان نے اپنے جنم دن پر اپنے پرستاروں کیلئے کچھ خاص پیش […]

اداکارہ ریکھا کو فلم کے سیٹ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

اداکارہ ریکھا کو فلم کے سیٹ پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

ممبئی: بالی ووڈ فلم میں سیٹ پر اداکارہ کے ساتھ جنسی تشدد کی خبریں آنے کے بعد اداکارہ ریکھا کے ماضی کا ایک ناخوشگوار واقعہ بھی انٹرنیٹ پر ایک بار پھر مقبول ہونے لگا ہے۔ یہ واقعہ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سوانح عمری میں موجود ہے جو یاسر عثمان کی تحریر ہے اور اسی کتاب […]

کنگ خان کو آج تک نیشنل ایوارڈ کیوں نہ مل سکا؟

کنگ خان کو آج تک نیشنل ایوارڈ کیوں نہ مل سکا؟

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب تک انہوں نے ایسا کوئی کردار نہیں کیا کہ جس پر وہ خود کو نیشنل فلم ایوارڈ کے قابل سمجھ سکیں۔ پچھلی تین دہائیوں سال سے فلمی شائقین کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے شاہ رخ خان کو اب تک […]

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

بھارت میں اسکول کی فیس ایک درخت

نئی دلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ایک گاؤں میں قائم اس پرائیویٹ اسکول میں پڑھنے والے بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جاتی بلکہ ان کے والدین سے کہا جاتا ہے کہ وہ ایک پودا لگائیں اور درخت بننے تک اس کی دیکھ بھال کرتے رہیں۔ شکشا کوتیر نامی یہ پرائمری اسکول چھتیس گڑھ کے […]

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

جنرل پرویز مشرف اکثر مجھے ’’ہوئے تم دوست جس کے…‘‘ یاد دلانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ حال میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت ہوئے راحیل شریف کے ساتھ ان کے سلوک پر غور کریں تو شاید آپ بھی میری طرح سوچنا شروع ہو جائیں۔ 2013ء کے اختتامی ایام میں جب جنرل کیانی کی […]

اپنے بارے میں ایک کالم

اپنے بارے میں ایک کالم

ہم دوستوں اور دوسروں کے ساتھ تقریبات کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارے اپنے ساتھ بھی محفلیں ہوتی ہیں۔ آج کل بہت تقریبات کی صدارت کی ذمہ داری مجھ پہ ڈال دی جاتی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے تذکرے سے اپنے کالم کو بچائے رکھوں۔ ایک تقریب میرے بارے میں بڑی بھرپور […]

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

مَیں نے 9 اگست 2012ءکو ”نوائے وقت“ میں اپنی کالم نویسی کا تیسرا دور شروع کِیا تو لڑکپن اور گورنمنٹ کالج سرگودھا کے میرے بھولے بسرے 78 سالہ دوست ڈاکٹر عظمت الرحمن نے مجھ سے رابطے میں پہل کی۔ ڈاکٹر صاحب کے والد صاحب حکیم فضل الرحمن مرحوم مشرقی پنجاب کی سِکھ ریاست ”پٹیالہ“ کے […]

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم نواز شریف کے بعض اقدامات سے انسان پزل ہو کر رہ جاتا ہے۔ مجھ پر بھی اسوقت کچھ ا یسی ہی بوکھلاہٹ طاری ہے، کہ بوسنیا میںکیا رکھا ہے جو نوازاشریف نے اس ملک کا قصدکر لیا، یہ ملک سیرو سیاحت کے لئے مشہور نہیں، قدرتی حسن ضرور ہو گا، مشرقی یورپ سارے کا […]

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے ’’ہیر ‘‘ سنادی اور ایک سماں باندھ دیا، سنیٹر اعتراز احسن اور سنیٹر مشاہداللہ خان نے ’’میلہ‘‘ لوٹنے کی کوشش کی جس کے باعث ایوان کا ماحول خاصہ خوشگوار ہو گیا چوہدری اعتراز احسن نے کہاکہ لومڑی کو مرغی کا رکھوالا بنانا کہاں کا انصاف […]

جہل اور علم

جہل اور علم

ہم جس دنیا میں رہتے ہیں یہ دنیا (کرۂ ارض) ہمارے نظام شمسی کا ایک حصہ ہے، خلا میں کروڑوں نہیں اربوں نظام شمسی اپنے اپنے مداروں پر گردش کر رہے ہیں۔ یہ انکشافات جدید دنیا کی تحقیق کا نتیجہ ہیں ورنہ ہزاروں سال تک ہماری دنیا میں بسنے والے انسان کرۂ ارض ہی کو […]

پولیس اصلاحات

پولیس اصلاحات

گزشتہ ہفتے سندھ پولیس کی جانب سے ایک پولیس اسٹیشن (تھانے) کی سطح پر عوام کے ساتھ برتاؤ اور خدمات میں بہتری کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کے میزبان کراچی رینج کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (اس وقت قائم مقام آئی جی سندھ) مشتاق مہر تھے، جب کہ مہمان خصوصی سابق […]

کلچر کی تلاش میں

کلچر کی تلاش میں

ثقافت‘ تہذیب اور طرز معاشرت بھلے ہی اپنے معانی میں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوں مگر کلچر کے دامن میں تینوں ہی سمٹ سے جاتے ہیں چنانچہ جب کہیں کلچر کی بات نکلتی ہے تو اس کی حدود متعین کرنا ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ کسی ایک زبان‘ نسل اور مشترکہ تاریخی پس منظر […]

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

زندگی میں اتنا کچھ لکھا ہے کہ اب لکھنے سے دل بھر گیا ہے کوئی ذرا سا بہانہ بھی ملے تو کالم موخر کر دیتا ہوں۔ میرا چھوٹا پوتا جب اسکول سے آیا اور اس نے مجھے ہر روز کی طرح کچھ لکھتا دیکھا تو سخت غصے میں بولا کہ بابا آپ کو کبھی فارغ […]

بکرے نہیں چلا سکیں گے

بکرے نہیں چلا سکیں گے

مالٹا کے جنوب میں سسلی‘ مشرق میں تیونس اور شمال میں لیبیا واقع ہے‘مالٹا کا رقبہ صرف 315 مربع کلومیٹر اور آبادی چار لاکھ 29 ہزار ہے یوں یہ یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے‘ یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ رشتے میں بندھاہوا […]

کراچی میں پراسرار بیماری کے مزید 46 مریض اسپتالوں میں داخل

کراچی میں پراسرار بیماری کے مزید 46 مریض اسپتالوں میں داخل

کراچی: ملیر میں نامعلوم وبا مسلسل جاری ہے اور گزشتہ روز تین اسپتالوں میں مزید 46 مریض تیز بخار كے ساتھ لائے گئے۔ ملیر كے تین اسپتالوں میں بدھ كو مزید 46 مریض تیز بخار كے ساتھ لائے گئے جبکہ ڈائریكٹر صحت كراچی ڈاكٹر عبدالوحید پنہور كا کہنا ہے کہ عوام میں بخار كا خوف كم […]

میرا خیال ہے جنرل راحیل نے میری مدد کی، پرویز مشرف

میرا خیال ہے جنرل راحیل نے میری مدد کی، پرویز مشرف

لاہور: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت کا عالمی سطح پر مقابلہ نہیں کرپارہا، بھارت ہم سے جنگ نہیں کرسکتا لیکن وہ ہمیں اندر سے ختم کرنے کی پالیسی پر چل رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ای سی ایل میں سے […]

مصباح الحق نے آئی سی سی کا دل بھی جیت لیا

مصباح الحق نے آئی سی سی کا دل بھی جیت لیا

دبئی: پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے اپنے فائٹنگ سپرٹ سے آئی سی سی کو بھی گرویدہ بنا لیا ہے اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں سپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق مصباح الحق کو یہ اعزاز اپنی ٹیم کو کھیل کی اصل روح سے روشناس […]

2016 میں حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب

2016 میں حکمرانوں کی کرپشن کے حیران کن اسکینڈل بے نقاب

پاناما سٹی: پاناما پیپرز میں دنیا کی مشہور اور طاقتور شخصیات کے نام سامنے آنے سے لے کر برازیل اور جنوبی کوریا کے صدور پر لگنے والے الزامات تک 2016کے دوران کرپشن کے کئی حیران کن اسکینڈل بے نقاب ہوئے، جو دنیا بھر کی عوام کے غم و غصے کو بڑھانے کی اہم وجہ بنے۔ فرانسیسی […]

آصف زرداری کو پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ میں لینی چاہیئے، وزیراعظم

آصف زرداری کو پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ میں لینی چاہیئے، وزیراعظم

سرائیوو: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کو وطن واپس آکر پیپلز پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھوں میں لینی چاہیئے۔ بوسنیا ہرزے گوینا کے دارالحکومت سرائیوو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری سے اچھا تعلق ہے جو […]

اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان

اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، پاکستان

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔ دفترخارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، 5 ماہ میں 10 ہزار بے گناہ […]

مشرف کی باتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں طاقتور کچھ بھی کر سکتا ہے، عمران خان

مشرف کی باتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میں طاقتور کچھ بھی کر سکتا ہے، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جانب سے جنرل راحیل شریف کی  مدد کے دعوے پر کہا ہے کہ سابق صدر کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ طاقتور من مانے طریقے سے قانون کی خلاف ورزی کر سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں عمران […]