counter easy hit

کنگ خان کو آج تک نیشنل ایوارڈ کیوں نہ مل سکا؟

Why king Khan could not receive the national award till today?

Why king Khan could not receive the national award till today?

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب تک انہوں نے ایسا کوئی کردار نہیں کیا کہ جس پر وہ خود کو نیشنل فلم ایوارڈ کے قابل سمجھ سکیں۔

پچھلی تین دہائیوں سال سے فلمی شائقین کے دلوں پر حکمرانی کرنے والے شاہ رخ خان کو اب تک نیشنل فلم ایوارڈ نہیں دیا گیا ہے جو بھارت میں کسی بھی فلمی اداکار کےلئے سب سے بڑا اعزاز سمجھا جاتا ہے۔

اگرچہ شاہ رخ خان اب تک متعدد فلمی ایوارڈ جیت چکے ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ یہ سب کچھ ان کے فلم سازوں، دیکھنے والوں اور جیوری ارکان کی محبت ہے کہ انہیں یہ سارے ایوارڈ دیئے گئے ورنہ وہ خود کو کسی قابل نہیں سمجھتے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر اب تک مجھے نیشنل  ایوارڈ نہیں مل سکا تو اس کا مطلب یہی ہے کہ میں اس کے قابل نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website