counter easy hit

رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کیس:خزانہ، تعلیم اور سیکریٹریوں کو نوٹس

رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کیس:خزانہ، تعلیم اور سیکریٹریوں کو نوٹس

لاہورہائیکورٹ نےرائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ پرعملدرآمد نہ ہونےکے خلاف درخواست پرخزانہ،تعلیم اورصحت کےسیکریٹریوں کو نوٹس جاری کر دیئے اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو13جنوری کو معاونت کیلئےطلب کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہد وحیدنےسول سوسائٹی نیٹ ورک کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارکامؤقف تھاکہ حکومت صحت اور تعلیم کی بجائےترقیاتی منصوبوں پر بجٹ خرچ کر رہی […]

امریکا آج جاپان کا زیر قبضہ علاقہ واپس کردے گا

امریکا آج جاپان کا زیر قبضہ علاقہ واپس کردے گا

جاپانی شہریوں کے شدید احتجاج کے بعد امریکا آج اوکیناوا کا زیر قبضہ کچھ علاقہ جاپان کے حوالے کردے گا۔یہ علاقہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سے امریکا کے پاس تھا۔ زیر قبضہ علاقے کا رقبہ 4 ہزار ہیکٹرہے ۔معاہدے کے تحت زمین کے بدلے میں جاپانی حکومت اوکیناوا جزیرے پر امریکی فوج کے استعمال […]

مصباح الحق نے ’ اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ جیت لیا

مصباح الحق نے ’ اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ‘ جیت لیا

پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ’آئی سی سی اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ ‘جیت لیا۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والےپہلے پاکستانی ہیں۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق ٹیم پاکستان نے یہ کامیابیاں اپنے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ نہ ہونے کے باوجود حاصل کیں۔ کپتان […]