counter easy hit

ماہرہ خان ایشیا کی پرکشش ترین خواتین میں شامل

Mahrh's included in the most attractive women in Asia

Mahrh’s included in the most attractive women in Asia

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستانی ڈراموں میں شانداراداکاری کرکے خوب داد حاصل کی اوراب اداکارہ جلد ہی بالی ووڈ میں اداکارہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رئیس” میں ڈیبیو کرتی بھی نظرآئیں گی لیکن اب ایک قدم اورآگے بڑھتے ہوئے اداکارہ نے ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں بھی جگہ بنالی ہے۔

برطانوی جریدے “ایسٹرن آئی” کی جانب سے ایشیا کی پرکشش ترین خواتین کے چناؤ کے لیے ایک سروے کرایا گیا، سروے میں ووٹ ڈالنے کے لیے ایک بڑی تعداد نے حصہ لیا۔ سروے کے نتائج کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے فہرست میں نویں نمبرپرجگہ بنائی ہے جب کہ ماہرہ فہرست میں واحد پاکستانی بھی ہیں۔فہرست میں پہلے نمبرپراداکارہ دپیکا پڈوکون، دوسرے نمبرپرپریانکا چوپڑا، تیسرے نمبرپرٹی وی اداکارہ نیا شرما، چوتھے نمبرپرٹی وی  دھرشتی شرما جب کہ 5 ویں نمبرپرادکارہ عالیہ بھٹ شامل ہیں۔ چھٹے نمبرپرماڈل واداکارہ سنایا ایرانی، ساتویں نمبرپراداکارہ کترینہکیف، آٹھویں نمبرپرسونم کپور، نویں نمبرپرپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جب کہ دسویں نمبرپرماڈل واداکارہ گوہرخان شامل ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website