counter easy hit

آصف زرداری کی واپسی کے اعلان پر قومی سیاست کا رخ سندھ کیطرف اور سیاسی اداکاروں پر سکوت طاری ہے، ناصر علی رانجھا

nasir-ali-ranjha

nasir-ali-ranjha

آصف زرداری کی واپسی کے اعلان پر قومی سیاست کا رخ سندھ کیطرف اور سیاسی اداکاروں پر سکوت طاری ہے

پیرس، اٹلی (ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے سابق صدر جناب ناصر علی رانجھا نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ آصف علی زرداری کی بھر پور واپسی پر سیاسی اور جمہوری اداروں میں نیا ولولہ و جوش پیدا ہوا ہے جس کیلئے اہم سیاسی حلقوں نے سندھ کا رخ کرنا شروع کردیا ہے جس پر سیاسی اداکار سکوت میں مبتلا ہیں اور جمہوریت کیخلاف سازشیں کرنے والوں کی نبض تھم چکی ہے اور ان پر موت کی زردی غالب آچکی ہے کیونکہ جمہوریت کا محافظ ہمارا قائد سابق صدر آصف علی زرداری شہید بی بی کے ساتھ کیے گئے وعدے کو نبھانے کیلئے نئے جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں آچکا ہے اور جمہوریت پر منڈلانے والے کالے بادل اب آہستہ آہستہ چھٹتے جا رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website