counter easy hit

وزیر اعظم کی دور اندیشی ،راحیل شریف کیطرح جنرل قمر باجوہ کا انتخاب بھی لاجواب ،چوہدری نعیم

وزیر اعظم کی دور اندیشی ،راحیل شریف کیطرح جنرل قمر باجوہ کا انتخاب بھی لاجواب ،چوہدری نعیم

آزاد کشمیر (یس اردو ڈیسک) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی دور اندیشی نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا ہے۔ ملک کے اندر دہشتگردی کے قلع قمع کیلئے راحیل شریف بہترین جرنیل ثابت ہوئے جنرل قمر باجوہ کنٹرول […]

جمہوریت اورعوام وزیر اعظم نواز شریف کی احسان مند رہے گی، میاں حنیف

جمہوریت اورعوام وزیر اعظم نواز شریف کی احسان مند رہے گی، میاں حنیف

فرانس (یس اردو ڈیسک) میاں حنیف ،چیف ایگزیکٹو ، مسلم لیگ ن فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  وزیر اعظم نواز شریف نے ثابت قدمی اور انتہائی برداشت سے سیاسی دہشتگردوں کو شکست فاش دیدی، جمہوریت کا استحکام اور دنیا کی معیشت میں اعلیٰ مقام عظیم کارنامے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو […]

29نومبر ،راحیل شریف اور انکی ٹیم حکومتی حدف بنتے نظر آرہے ہیں ،چوہدری رزاق

29نومبر ،راحیل شریف اور انکی ٹیم حکومتی حدف بنتے نظر آرہے ہیں ،چوہدری رزاق

فرانس (یس اردو ڈیسک)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کے غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے والے نورے فام میں واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔جنرل قمر باجوہ کو فوج کے وقار کے ساتھ اپنے پیشرو کو بھی تحفظ دینا پڑیگا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

حکومت کی پرفارمنس صرف اپوزیشن اور فوج کے ڈنڈے کی مرہون منت،چوہدری قمر زمان

حکومت کی پرفارمنس صرف اپوزیشن اور فوج کے ڈنڈے کی مرہون منت،چوہدری قمر زمان

یرس(یس اردو ڈیسک)چوہدری قمر زمان،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،بیلجیئم  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گڈ گورننس ہوا میں اڑ چکی ہے، پنجاب میں فنون لطیفہ کے لوگ محفوظ نہیں تو باقی عوام کا کیا حال ہوگا۔ چند دن میں تین اداکارائیں قتل ۔حکومت کی پرفارمنس صرف اپوزیشن اور فوج کے ڈنڈے کی مرہون […]

امید ہے نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل شریف کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوج کا وقار بلند کریں گے،امتیاز رانجھا

امید ہے نئے آرمی چیف بھی جنرل راحیل شریف کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوج کا وقار بلند کریں گے،امتیاز رانجھا

جنرل قمرجاوید باجوہ کی قیادت میں پاک فوج پہلے سے زیادہ پروفیشنل ،مضبوط اور ملکی وقار میں اضافے کا باعث بنیں گے، مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ کا بیان اسلام آباد(ایس ایم حسنین )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری امتیاز احمد رانجھا نے جنرل قمرجاوید باجوہ کو چیف آف آرمی سٹاف اور جنرل زبیر حیات […]

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی کے ماہر آرٹسٹ ’شجاعت علی خان ‘ کا جناب محترم راحیل شریف کوشاندار خراج تحسین

کراچی(ایس ایم حسنین) کراچی سے تعلق رکھنے والے آئل پینٹر اور مجسمہ ساز شجاعت علی خان نے جناب راحیل شریف کے شاندار مجسمے کی رونمائی کر کے ان کو خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر انہوں نے یس اردو نیوز کو بتایا کہ جناب راحیل شریف عظیم ترین جرنلز میں سے ہیں اور ان […]

بھارتی پنجاب؛ جیل پر علیحدگی پسند سکھوں کا حملہ اور دہلی حکام کا پاکستان پر روایتی الزام

بھارتی پنجاب؛ جیل پر علیحدگی پسند سکھوں کا حملہ اور دہلی حکام کا پاکستان پر روایتی الزام

بھارتی ریاست پنجاب میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خالصتان تحریک کے سربراہ ہرمندر سنگھ منٹو 5 ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ بھارتی حکام نے روایتی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس واقعہ کا الزام پاکستان پر عائد کر دیا […]

امام خامنہ ای سے ایرانی نیوی کے کمانڈروں کی اجتماعی ملاقات

امام خامنہ ای سے ایرانی نیوی کے کمانڈروں کی اجتماعی ملاقات

ایرانی بحریہ کے کمانڈروں کے ایک گروہ نے آج ظہر کو امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ خبررساں ادارے نے مقام معظم رہبری کے دفتر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایرانی بحریہ کے کمانڈروں نے قومی یوم بحریہ کی مناسبت سے امام خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]

وزیر اعظم کو خود ایل او سی کا دورہ کرنا چاہیئے تھا :لارڈ نذیر احمد

وزیر اعظم کو خود ایل او سی کا دورہ کرنا چاہیئے تھا :لارڈ نذیر احمد

جلا وطن ہو کر آنے والے نواز شریف بدل گئے ہیں ، ان کی ٹیم میں تکبر آ چکا ہے :رکن برطانوی ہائوس آف لارڈ لاہور (یس اردو نیوز ) برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو لائن آف کنٹرول پر جانا چاہیے تھا ، وزرا بھارت […]

آرمی چیف کی تعیناتی سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

آرمی چیف کی تعیناتی سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کا وسیع تجربہ ، کوئی پنگا لینے سے پہلے سوچ لینا :سابق بھارتی آرمی چیف بکرم سنگھ کا حکومت کو انتباہ اسلام آباد (یس اردو نیوز )مودی صاحب اب پنگا لینے سے پہلے سوچ لینا ، بھارت کے سابق آرمی چیف بکرم سنگھ نے مودی سرکار کو […]

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

پاکستانی باکسر نے بہترین مقابلہ کرتے ہوئے فلپائنی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد کامیابی اپنے نام کی لاہور (یس اردو نیوز ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا ، فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں فلپائنی باکسر کو 112 […]

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نئے آرمی چیف کو فون ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نئے آرمی چیف کو فون ، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

امید ہے کہ قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے دوران پاکستان ترقی اور امن کا سفر جاری رکھے گا :وزیر خزانہ اسلام آباد (یس اردو نیوز ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نئے آرمی چیف اور چیئرمین جوائینٹ چیفس آف سٹاف کو ٹیلی فون ، نامزدگیوں پر مبارک دی اور امید کا اظہار کیا […]

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

فرانسیسی سپائیڈر مین 38 منزلہ عمارت پر چڑھ گیا

ایلن رابرٹ نے زندگی کو خطرے میں ڈال کر ” ٹورے ایگبر ” نامی 128 میٹر بلند عمارت پر چڑھ کر عوام کی داد حاصل کی لاہور (یس اردو نیوز ) فرانسیسی سپائیڈر مین بغیر حفاظتی اقدامات کے بارسلونا کی 38 منزلہ بلند و بالا عمارت ٹورے ایگبر پر چڑھ گیا ۔ 128 میٹر اونچی اس […]

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

فرانس کی ایک ایسی سڑک جو روزانہ ڈوب جاتی ہے

خلیج برزنیف نامی علاقے کو جزیرے نوئرمائوٹیئر سے جوڑنے والی سڑک روزانہ سمندر کے پانی میں غائب ہوجاتی ہے ، دن میں چند گھنٹے کیلئے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے پیرس (یس اردو نیوز ) دنیا عجیب و غریب اور خوبصورت مقامات سے بھری پڑی ہے لیکن اسی دنیا میں کچھ ایسے مقامات بھی […]

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

بھارت میں لڑکی نے 500 روپے میں شادی کر کے مثال قائم کر دی

شادی میں دونوں طرف سے 200 مہمان شریک ہوئے ، چائے اور پانی سے تواضع کی گئی جس پر صرف 500 روپے خرچ ہوئے گجرات (یس اردو نیوز ) برصغیر پاک و ہند میں شادی اور اس سے منسلک رسوم پر اٹھنے والے اخراجات اکثر وبیشتر والدین کو پریشان کیے رکھتے ہیں لیکن 22 سالہ […]

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

خلا میں بیت الخلا کا مسئلہ حل کیجئے اور30 لاکھ روپے فنڈنگ لیجئے

واشنگٹن: زمین پر فطری حاجتوں کو ادا کرنا بہت آسان ہوتا ہے لیکن خلا میں یہ کام بہت مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ بےوزنی میں جسمانی فضلے اور مائعات کو خارج کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے ۔ اسی لیے خلانورد خاص قسم کے پوتڑے ( پیمپرز) پہنتے ہیں لیکن اس کا مسئلہ بھی اپنی جگہ موجود ہے۔ […]

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے موٹا شخص

میکسیکو سٹی: میکسیکو سے تعلق رکھنے والے 32 سالہ پیڈرو کا وزن 590 کلو گرام ہے جو اس وقت دنیا کا سب سے موٹا شخص ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے جان پیڈرو فرانکو کا وزن ڈاکٹرز نے پہلے 501 کلو گرام (79 اسٹون) بتایا گیا تھا لیکن جب انہیں […]

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

ٹرمپ کے بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو مقبول ہوگئی

اپنے بیانات اور نت نئی حرکات سے حیران پریشان کرنے والے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور روپ سامنے آگیا، ان کے ہوٹل میں بطور ویٹر کام کرنے کی ویڈیو نیٹ پر مقبول ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دن اپنے ہوٹل میں گزارا، ہر وہ کام کیا جو ہوٹل ملازمین کرتے ہیں،اس کی […]

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

ماہر بیکرز نے 804کلو وزنی ونیلا سلائس بنالیا

یوں تو دنیا بھر میں مزیدار اور دلچسپ کھانے تیار کرنے والے ماہر شیفس کی کمی نہیں، لیکن اصل فنکار وہی ہوتا ہے جو ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے اپنے فن کا استعمال ایسے کرے کہ عالمی ریکارڈ ہی قائم کر ڈالے۔ آسٹریلیا میں ایسے ہی باصلاحیت بیکرز نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے 804 […]

اسٹاک میں ہفتے کے دوران 674 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹاک میں ہفتے کے دوران 674 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران رجحان مثبت رہا، 100 انڈیکس میں ہفتے کےدوران 674 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پانچوں دن 100 انڈیکس مثبت رہا، ہفتے کے دوران 77 ارب روپے مالیت کے 2 ارب 37 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، کاروباری ہفتے کے اختتام پر […]

لودھراں :غیر قانونی میڈیکل اسٹور کیخلاف آپریشن

لودھراں :غیر قانونی میڈیکل اسٹور کیخلاف آپریشن

لودھراں میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کےا ندر قائم غیرقانونی میڈیکل اسٹورکو خالی کرانے کےلیےلاکھوں روپے کی ادویات سٹرک کنارے پھینکوادیں۔ ایم ایس فیصل عزیز کا کہنا ہے کہ میڈیکل اسٹوراسپتال کی باؤنڈری میں غیر قانونی قائم ہے جسے خالی کرایا گیا ہے۔ دوسری طرف میڈیکل اسٹور کے مالک عبدالرحمان کا کہنا ہے […]

لاہور:چنبہ ہاؤس میں خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوا

لاہور:چنبہ ہاؤس میں خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوا

لاہور پولیس نےچنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں مردہ پائی جانے والی 40سالہ خاتون کےقتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کےخلاف درج کر لیا، ابھی تک قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں مل سکا،تاہم پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈیڈ ہاؤس منتقل کرکےمختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔چنبہ ہاؤس میں پُراسرار انداز میں […]

چاغی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

چاغی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

بلوچستان کے سرحدی شہر چاغی میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حساس ادارے کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی ہے جس میںگولہ بارود میں راکٹ لانچرز،دستی بم،مارٹر گولے،بارودی سرنگیں سمیت تخریب کاری میں استعمال ہونے والے دیگر مواد شامل ہیں۔اس […]