counter easy hit

محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کر لی

Mohammad Wasim had won silver in the flyweight category

Mohammad Wasim had won silver in the flyweight category

پاکستانی باکسر نے بہترین مقابلہ کرتے ہوئے فلپائنی باکسر کو سخت مقابلے کے بعد کامیابی اپنے نام کی

لاہور (یس اردو نیوز ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں کامیابی حاصل کرکے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا ، فلائی ویٹ سلور کیٹگری میں فلپائنی باکسر کو 112 کے مقابلے میں 114 پوائنٹس سے شکست سے کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر دیا ۔ باکسر کی کامیابی کے ساتھ ہی ملک بھر اور خاص طور ان کے گھر میں جشن منایا گیا ۔ محمد وسیم نے میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں اس کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اس کے علاوہ میرے والدین کی دعائیں اور پوری قوم کی دعائیں میرے ساتھ تھیں جس کی وجہ سے میں یہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website