By MH Kazmi on November 27, 2016 come, Hussain, in, letter, Prince, Qatari, Shujahat, the, to, trial, writers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ ہی کرے گی ، خط لکھنے والے قطری شہزادے کو کٹہرے میں لانا ہو گا ،آرمی چیف کی اپنی کوئی ذات پات نہیں ہوتی ،اس کے سامنے پورا پاکستان ہوتا ہے ۔ چودھری شجاعت حسین لاہور میں […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 2, Dispute, killed, minor, on, people, Peshawar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور کے علاقے ریگی میں اینٹوں کے معاملے پر شروع ہونی والی تکرار پر2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 A, did, full, mehmood, not, of, opposition, play, ppp, role, Shah, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے 4مطالبات بڑے معقول ہیں، اگر پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف تحریک چلائی تو ان کی حمایت کریں گے۔ نواب شاہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج کراچی کی رونقیں ایک بار پھر آہستہ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 A, Castro, fidal, History, man, of, Strange اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, کالم
فیدل کاسترو کی کیوبا پر ان کی گرفت اتنی مضبوط ہوگئی تھی کہ ان کے دشمنوں نے سوچا کہ اگر کیوبا کو مارنا ہے تو فیدل کو مارنا ہوگا۔اسی لئے ان پر 638 مرتبہ قاتلانہ حملوں کی کوشش کی گئی۔ پھر بھی موت گولی، زہر اور دھماکہ خیز مواد کی روپ میں نہیں آئی۔عمر بھی […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 compensation, demand, four, goal, Holiday, Kapoor, mall, more, movie, on, Shraddha اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی کامیڈی فلم “گول مال” نے نہ صرف باکس آفس پر بھی خوب بزنس کیا تھا بلکہ فلم بینوں کو بھی خوب محظوظ کیا تھا جس کے بعد فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی کی جانب سے صرف ایک نہیں بلکہ دو سیکوئل “گول مال ریٹرنز” اور”گول مال تھری” بنائے گئے اور اب ہدایتکار کی […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 A, became, Canadian, first, in, journalist, Muslim, newscaster, the, Veil, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اوٹاوا: کینیڈا میں ایک مسلم خاتون ملکی ٹی وی پر خبریں پڑھنے والی پہلی باحجاب خاتون اینکر بن گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹورنٹو کے ایک نجی ٹیلی ویژن نے چند روز قبل 29 سالہ باحجاب مسلم خاتون جنیلا ماسا کو براہ راستخبریں پڑھنے کی ذمہ داری سونپی جس کے بعد سے وہ خود خبروں […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 13, against, historic, Korea:, million, peoples, president, protest, South, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سیؤل: جنوبی کوریا میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں افراد نے صدر پارک گیون ہائی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے، خاتون صدر پر کرپشن کے الزامات ہیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سیؤل میں سرد موسم اور برفباری کے باوجود 13 لاکھ افراد شریک ہوئے، مظاہرین کو دوسری جگہوں سے مزید5 لاکھ افراد کے آنے کی […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 are, Draconian, For, in, India, laws, muslims, Naik, only اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: معروف اسلامی اسکالر، محقق اوراسلامی تحقیقی ادارے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹرذاکرنائیک نے کہاہے کہ آئی آرایف پر 5 سالہ پابندی مسلمانوں، امن، جمہوریت اورانصاف پر حملہ ہے، بھارت میں تمام کالے قوانین صرف مسلمانوں کیلیے ہیں، ہندو مذہبی رہنماؤں کو اسلام پرحملوں کی کھلی چھوٹ دی جارہی ہے۔ ہفتے کوجاری ایک کھلے خط […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 2, Indian, kashmir, killed, Occupied, people, police, surrounded, the, town, ین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں فرضی جھڑپوں میں 2 افراد شہید جبکہ پولیس اسٹیشن پر حملے میں ایک فوجی اور2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روز نائدکھے منزپورہ بانڈی پورہ میں فورسز نے بستی کو گھیرے میں لے لیا اور فائرنگ شروع کردی، فرضی جھڑپ میں 2 نامعلوم جنگجوؤں اور فوجی اہلکار چندرا شیکھرکی ہلاکت کا دعویٰ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 and, chief, expectations, leaders, meet, Nations, new, political, religious, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور / اسلام آباد: سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے اور انھیں مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ امیدہے نئے آرمی چیف قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ کو بہت نازک دور میں اہم […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 adopt, against, aggressive, bajwa, General, India, pakistan, policy, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت کو کاؤنٹر کرنے کیلیے نئے آرمی چیف کو سخت جارحانہ پالیسی اپنانا پڑیگی، بھارت کو احساس ہونا چاہیے کہ پاکستان کمزور نہیں ہے اور وہ اپنی فل فورس استعمال کرسکتا ہے۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوجانتا ہوں، میرے […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 breath, Haq, his, modi, off, Siraj, stop, the, turn, ul, Water, we, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ مودی کے ہاتھ میں وہ لکیر نہیں کہ پاکستان کاپانی بندکرسکے، مودی سن لوتم ہمارا پانی بندکروگے توہم تمہاری سانس بند کردیں گے، انھوں نے کہا کہ آرمی چیف کی آئین اور ضابطے کے تحت رخصتی اور نئے آرمی چیف کا تقرر خوش آئند ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 A, case, countrys, imran, is, judicial, Khan, of, Panama, system, test, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ پاناما کیس میں ہم نے ثبوت دے دیئے ہیں اب ان پر تحقیقات كرنا ریاستی اداروں كا كام ہے جب کہ یہ پاكستان كے عدالتی نظام كا بھی امتحان ہے۔ سپریم کورٹ کے صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو میں چیرمین تحریک انصاف عمران […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 Army, asif, chief, farward, mission, move, new, raheel, sharifs, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف فوجی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے جنرل راحیل شریف کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کو پاک فوج کا نیا سربراہ اورجنرل زبیر حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے اپنے بیان […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 5, appointed, Army, chiefs, Nawaz, of, record, Sharif, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کے 5 سربراہوں کی تقرری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے 1991 میں جنرل آصف نواز جنجوعہ، 1993میں وحید کاکڑ، 1998کے دور حکومت میں پرویز مشرف کو آرمی چیف بنایا۔ 1999میں نواز شریف نے ضیاء الدین بٹ کو آرمی چیف بنایا مگر پرویز مشرف نے ایمرجنسی نافذ […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 beat, began, consecutive, failed, fourth, silent, the, time, to, YOUNUS اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ہیملٹن: 10 ہزار ٹیسٹ رنز کے قریب پہنچ کر یونس خان کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چار اننگز میں 3 رنز تک بھی نہیں پہنچ پائے، واپسی کے بعد سہیل خان پہلی اننگز کے شکاری بن گئے، نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹاپ 3 بیٹسمین دوسرے کمترین اسکور پر میدان بدرہوئے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 216, batting, Hamilton, in, innings, new, on, Pakistani, piled, runs, second, team, test, the, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نا مکمل اننگز 76 رنز […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 at, can, fire, KPT, not, Oil, out, put, still, terminal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی پورٹ ٹرسٹ کے نجی آئل ٹرمینل میں لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا، آگ پھیلنے کے خدشات کے باعث ملک میں تیل کی ترسیل عارضی طور پر روک دی گئی۔آتشزدگی کے واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 1 افراد تاحال لاپتہ ہے، آگ ٹرمینل پر کام کرنے والے افراد […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 7%, company, from, hasan, Khel, kidnapped, Official, Oil اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے حسن خیل سے تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے 7 اہلکاروں کو اغواکر لیا گیا ۔ گزشتہ روز لاپتہ 7 افراد کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔پولیٹیکل حکام کے مطابق مغویوں کوایف آر درہ زندہ اور اورجنوبی وزیرستان کےسرحدی […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 3, A, accident, DERA, Ghazi, in, including, Khan, killed, people, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ غازی خان کے قریب انڈس ہائی وے پرمسافر بس اور ٹریکٹرٹرالی کی ٹکر سے بس ڈرائیور اور ایک خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ حادثہ دھند کے باعث پیش آیا ،مسافرکوچ کراچی سےپشاور جارہی تھی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 28
By MH Kazmi on November 27, 2016 and, bread, harvest, milling, of, record, wheat, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
یوں تو روٹی پکانا عام سی بات ہے تاہم برطانیہ کی فلور مل نے گندم کی کاشت سے لیکراُسکی کٹائی، پسائی اور پھر پکنے تک کا عمل تیز ترین رفتار سے کر کے گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ برطانوی کمپنی نے گندم کو کاشت کر کے کاٹا اور پھر اُسے پیسنے کے بعد اُس میں […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 as, declared, funny, of, Recount, trump, Votes اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کےمطالبے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ گرین پارٹی کی صدارتی امیدوار جل اسٹین کی جانب سے وسکونسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر نو منتخب امریکی صدر نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام اپنا […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2016, 26, By, column, failed, hamdam, marriage, Nov, on, poetsa, successful, yunus خبریں, کالم
اکثر فلمی ہیروئنوں کی شادیاں محبت کے بجائے مالی منفعت کے حساب سے ہوتی ہیں اور شادیاں بھی اس وقت ہوتی ہیں جب ہیروئنیں شہرت سے دور بڑھاپے سے قریب ہونے لگتی ہیں، پھر انھیں یہ خیال بھی ستانے لگتا ہے کہ اب ایک عدد شوہر بھی ان کی زندگی میں آجائے تو کوئی مضائقہ […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2016, 26, A, beautiful, By, column, few, Ijaz, memories, missed, Nov, on, pages, shehla خبریں, کالم
منیر نیازی بہت لمبے چوڑے، خوبصورت شخصیت کے مالک تھے، بڑا ہی ہینڈسم شخص تھا وہ، اور اس کے ساتھ نہایت اچھے اخلاق کا بھی مالک تھا، بہت زبردست، اس زمانے میں انھوں نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کی تھی، بہت بڑی بات تھی اسی زمانے میں گریجویٹ ہونا۔ اور اتنا ہی بڑا شاعر بھی […]