counter easy hit

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ

بغداد ﭘﺮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﻓﺘﺢ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ، ﮨﻼﮐﻮ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﺑﻐﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﮔﺸﺖ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﮨﺠﻮﻡ ﭘﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺟﻮﺍﺏ ﺁﯾﺎ : ﺍﯾﮏ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ۔ ﺩﺧﺘﺮِ ﮨﻼﮐﻮ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﻋﺎﻟﻢ ﮐﻮ ﺗﺎﺗﺎﺭﯼ ﺷﮩﺰﺍﺩﯼ […]

کولمبیا میں برازیلین فٹبالرز کو لیجانے والا طیارہ گر کرتباہ

کولمبیا میں برازیلین فٹبالرز کو لیجانے والا طیارہ گر کرتباہ

بگوٹا: کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں برازیلین فٹبالرز سمیت 76 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارہ حادثے میں مرنے والے افراد کی تعداد 76 ہوگئی ہے جب کہ 5 افراد معجزانہ طور پر زندہ بچ گئے ہیں جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ریسکیواہلکاروں کے مطابق […]

راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کوبھی خیرآباد کہہ دیا

اسلام آباد: سبکدوش آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے فوج کی کمان چھوڑتے ہی آرمی ہاؤس کو بھی خیرآباد کہہ دیا اور لاہور روانہ ہوگئے۔ یس اردو نیوزکے مطابق سبکدوش ہونے والے سابق آرمی چیف راحیل شریف نے ریٹائرمنٹ کے بعد نئی روایت قائم کردی، سابق آرمی چیف جنرل راحیل نے فوج کی کمان چھوڑتے […]

عشق حقیقی کی حقدار بس ذات خدا ھے۔

عشق حقیقی کی حقدار بس ذات خدا ھے۔

ایک عورت کسی بادشاہ کے محل میں کام کرتی تھی ایک دفعہ ایسا ھوا کہ وہ بیمار ھو گئ۔ اور محل میں نا جا سکی اس کا ایک جوان بیٹا تھا۔اس نے اپنے بیٹے سے کہا کہ میں بیمار ھوں تو کچھ دنوں کے لئے تو جا اور محل میں صفائی کر آ۔کہیں بادشاہ ھم […]

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس François Fillon صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (UMP) سے امیدوار ہونگے

پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیراعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (UMP) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے۔ اس بات کا علان آج فرانس میں رات 9 بجے کیا گیا ۔ ان کا مقابلہ اپنی ہی پارٹی کے معروف رہنما Alain Juppé سے تھا جس […]

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس ’فرانکوئس فلن‘ صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی) سے امیدوار ہونگے

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس ’فرانکوئس فلن‘ صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی) سے امیدوار ہونگے

پیرس۔ سابق وزیر اعظم فرانس  ’فرانکوئس فلن‘  صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی)سے امیدوار ہونگے۔ پیرس ( یس اردو نیوز) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیر اعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (یو ایم پی) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے ۔ اس بات کا علان آج فرانس […]

تنہائی کی شکار خواتین کا فیس بک کا زیارہ استعمال

تنہائی کی شکار خواتین کا فیس بک کا زیارہ استعمال

سڈنی (یس اردو نیوز) ان دنوں جسے دیکھیں فیس بک ، ٹوئٹر ، لنکڈان اور اس جیسی کئی دیگر سوشل سائیٹ کا بخار دیکھنے کو ملتا ہے مرد و زن بچے بوڑھے سب ان لت میں بری طرح مبتلا ہو چکے ہیں کہ شاید ان سب کے بغیر زندگی گزارنا اب مشکل ہے۔ ذرائع کے […]

میرے رشکِ قمر

میرے رشکِ قمر

جب جنگ کا ماحول ہو تو سپہ سالاروں کی مقبولیت مزید بڑھ جاتی ہے۔شاید یہی سوچ کر ایک امریکی ادارے نے گلف وار کے دوران سروے کروایا کہ کتنے فیصد امریکیوں کو اپنے صدر کا نام معلوم ہے اور کتنے فیصد امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے نام سے واقف ہیں۔مگر جب نتائج […]

آخری مشورہ

آخری مشورہ

’’اس معاشرے میں بر داشت ختم ہوتی جا رہی ہے، چھوٹے چھوٹے اختلاف پر کفر اور غداری کے الزامات لگانا معمول بن چکا ہے لہٰذا الفاظ کے استعمال میں احتیاط کرو‘‘۔ یہ مشورہ شفیق مرزا صاحب نے کچھ عرصہ قبل مجھے ٹیلیفون پر دیا۔ شفیق مرزا صاحب ایک طویل عرصے سے روزنامہ جنگ کے ادارتی […]

محترم جنرل صاحب سے الوداعی معروضات

محترم جنرل صاحب سے الوداعی معروضات

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جنرل راحیل شریف پاکستانی فوج کے واحد فوجی سپہ سالار ہیں جنہیں تین اعزاز نصیب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مارشل لا نافذ نہیں کیا، ان کی درپردہ حمایت سے کسی منتخب حکومت کو برطرف نہیں کیا گیا اور انہوں نے […]

برطانیہ میں ہر کسی کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

برطانیہ میں ہر کسی کی جاسوسی کا متنازع قانون منظور

لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ریاستی اور پبلک سیکٹر کے اہلکار عملاً ہر کسی کی جاسوسی کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قانون کے تحت ہر شہری کا انٹرنیٹ ریکارڈ حکام کی رسائی میں ہو گا۔ کسی بھی جدید معاشرے میں ریاستی اداروں کی […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ امن ہوگا نہ جنگ!

انڈیالائن آف کنٹرول اور پاکستان کے انٹر نیشنل بارڈر پر مسلسل فوجی تنائو بڑھا رہا ہے ۔ اس سے پہلے 2003 ء سے لے کر اب تک فائر بندی کا معاہدہ کامیاب رہا تھا یہاں تک کہ انڈیا میں مود ی سرکاراقتدار میں آگئی۔ اب اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے ؟جب نریندر مودی […]

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی ووٹ ڈالے ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں لاکھوں افراد نے غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالے تاہم ان ووٹوں کو نکال بھی دیا جائے تو تب بھی صدارتی الیکشن وہ جیت جائیں گے۔ امریکی صدارتی انتخابات کو کئی دن گزر چکے ہیں لیکن عوام ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر ماننے کے […]

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 کارندے ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 7 کارندے ہلاک

جلال آباد: افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم داعش کے 7 کارندے ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ افغان صوبے ننگر ہار کے گورنر کے ترجمان کے مطابق امریکی ڈرون طیاروں نے ضلع ہسکا مینا کے علاقے غرغری میں حملہ کرکے شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے […]

خورشید شاہ کی جگہ بلاول کواپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

خورشید شاہ کی جگہ بلاول کواپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ

لاہور / سکھر: پیپلزپارٹی  نے بلاول بھٹو زرداری کو والدہ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں کامیاب کرواکر اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سید خورشید شاہ نے بھی بلاول بھٹو زرداری کے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی تصدیق کر دی جب کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کا49یوم تاسیس بھرپور انداز […]

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کوئلے کی ترسیل کیلیے780 ہائی کیپسٹی ویگنز اور20 بوگی بریک وینز،75نئے ڈیزل الیکٹریکل لوکوموٹوکی خریداری اور مرمت، سی پیک کے تحت پشاورسے کراچی ریلوے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام، 800 مسافربرداراسپیشل کوچز اور2 ہزار ویگنز کی مرمت سمیت 35 اہم منصوبوں کیلیے13ارب 52 کروڑ27لاکھ […]

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو جو شام 5 بجے تک […]

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف […]

سخت مانیٹرنگ کے بغیر

سخت مانیٹرنگ کے بغیر

ایک خبر کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں وزارتدفاع کے 40 ارب 2 کروڑ پندرہ لاکھ روپے کے آڈٹ اعتراض پیش کیے گئے ہیں۔ ایک اور خبر کے مطابق وزیر اعظم نے گرین پاکستان کے حوالے سے ملک بھر میں 10 کروڑ پودے لگانے کی منظوری دی تھی۔ اس فیصلے کے لیے […]

ایک مستحسن اقدام

ایک مستحسن اقدام

ریاستی اداروں کے عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ معمول کا حصہ ہوتی ہے، لیکن پاکستان جیسے معاشروں میں جو فکری طور پر قبائلی ذہنیت اور جاگیردارانہ کلچرکی بندشوں میں جکڑا ہوا ہو، یہ معاملات کچھ زیادہ ہی اہمیت اختیارکر جاتے ہیں۔ خاص طور پر جب ملک کے انتظامی ڈھانچے پر سول اور ملٹری بیوروکریسی کسی نہ کسی […]

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

جوس بانڈے ملک کی پہلی خاتون صدربن چکی تھی۔ملاوی کی صدر۔ایساملک جوغربت اورافلاس کی آخری حدوں کوچھورہاتھا۔روزسیکڑوں لوگ غذانہ ملنے کی وجہ سے لقمہ اَجل بن جاتے تھے۔اوسط درجے سے تعلق رکھنے والی خاتون ہونے کی بدولت معاشرے کی ہرناانصافی اورظلم دیکھ چکی تھی۔نچلے درجے سے سیاست شروع کی اورآہستہ آہستہ ترقی کرتی گئی۔ جب صدربننے […]

مجدد الف ثانی کی جدوجہد کا امین کون ہو گا

مجدد الف ثانی کی جدوجہد کا امین کون ہو گا

برصغیر پاک و ہند کے حکمرانوں میں سے دو کردار ایسے ہیں جو دو علامتوں کے طور پر آج بھی مسلمان معاشرے میں بار بار ابھرتے اور ڈوبتے نظر آتے ہیں۔ ایک کردار اکبر کا ہے اور دوسرا اورنگ زیب کا۔ لیکن دونوں کرداروں کے عہد کے بیچوں بیچ ایک ہستی کا وجود برصغیر کے […]

دھرنے میں تحریک انصاف کا ساتھ دیتے تو پورا نظام تباہ ہوجاتا، خورشید شاہ

دھرنے میں تحریک انصاف کا ساتھ دیتے تو پورا نظام تباہ ہوجاتا، خورشید شاہ

فیصل آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 90 کی دہائی کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی اور اگر ہم دھرنے میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو جاتے تو سارا نظام تباہ ہوجاتا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے میں […]