counter easy hit

29نومبر ،راحیل شریف اور انکی ٹیم حکومتی حدف بنتے نظر آرہے ہیں ،چوہدری رزاق

CH Razzaq

CH Razzaq

فرانس (یس اردو ڈیسک)چوہدری محمد رزاق،سینیئر راہنما، پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ کے غیر پارلیمانی الفاظ استعمال کرنے والے نورے فام میں واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔جنرل قمر باجوہ کو فوج کے وقار کے ساتھ اپنے پیشرو کو بھی تحفظ دینا پڑیگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website