counter easy hit

simplicity

طیارہ حادثہ میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے دکھ درد میں برابرکے شریک ہیں، کرونا وائرس کے سبب جان دینے والے طبی عملہ، متاثرین اور طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے سوگ میں قومی سطح پر عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان کیا جائے، قاری فاروق احمد گورسی

طیارہ حادثہ میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے دکھ درد میں برابرکے شریک ہیں، کرونا وائرس کے سبب جان دینے والے طبی عملہ، متاثرین اور طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد کے سوگ میں قومی سطح پر عید الفطر سادگی سے منانے کا اعلان کیا جائے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے طیارہ حادثہ پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے دکھ درد میں برابرکے شریک ہیں،حادثہ نے پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں کو غم سے نڈھال کردیا […]

سلیکٹڈ وزیراعظم کا لاکھوں ڈالرز کا بے نامی کنٹینر شو نام نہاد سادگی کو بہا لے گیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

سلیکٹڈ وزیراعظم کا لاکھوں ڈالرز کا بے نامی کنٹینر شو نام نہاد سادگی کو بہا لے گیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ

سلیکٹڈ وزیراعظم کا لاکھوں ڈالرز کا بے نامی کنٹینر شو نام نہاد سادگی کو بہا لے گیا، لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ واشنگٹن؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی مرکزی راہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی کمیونٹی سے خطاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کا […]

سادگی اورشرافت کا سارا پول کھل گیا: میگا کرپشن کے الزام میں نیب نے مصطفیٰ کمال کو زوردار جھٹکا دے دیا

سادگی اورشرافت کا سارا پول کھل گیا: میگا کرپشن کے الزام میں نیب نے مصطفیٰ کمال کو زوردار جھٹکا دے دیا

کراچی(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال سمیت کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔نیب کی جانب سے مصطفیٰ کمال کے خلاف دائر ریفرنس میں کہا گیا ہےکہ ملزم پر ساحل سمندر پر ساڑھے 5 ہزار مربع گز زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا الزام ہے۔ نیب ریفرنس […]

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

کوئٹہ: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورےمیں سادگی کی مثال قائم کردی، دورے کے دوران انھوں نے کوئٹہ میں اپنے خرچ پر طعام و قیام کیا اور سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورے میں سادگی […]

سادگی کاعدم وجود

سادگی کاعدم وجود

بھارتی صدرسے کیرالاریاست کے سرکاری دورہ میں پوچھاگیاکہ کن لوگوں سے ملناچاہیے گا۔عملہ کے ذہن میں تھاکہ کیونکہ ڈاکٹرعبدلاسلام نے تحقیق کازیادہ عرصہ اسی خطہ میں گزراہے لہذا معززین کی ایک طویل فہرست دی جائے گی اور بھاری بھرکم سماجی شخصیات کوسرکاری ضیافت میں مدعو کیا جائیگا۔ اہم لوگوں کوبطورمہمان بلوانے کے لیے “صدارتی محل” کے آداب کے […]

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

کیاسادگی اختیارکرناجرم ہے؟

جوس بانڈے ملک کی پہلی خاتون صدربن چکی تھی۔ملاوی کی صدر۔ایساملک جوغربت اورافلاس کی آخری حدوں کوچھورہاتھا۔روزسیکڑوں لوگ غذانہ ملنے کی وجہ سے لقمہ اَجل بن جاتے تھے۔اوسط درجے سے تعلق رکھنے والی خاتون ہونے کی بدولت معاشرے کی ہرناانصافی اورظلم دیکھ چکی تھی۔نچلے درجے سے سیاست شروع کی اورآہستہ آہستہ ترقی کرتی گئی۔ جب صدربننے […]

پاکستان ہندو برادری کا رام لیلا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

پاکستان ہندو برادری کا رام لیلا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

محرم الحرام کے موقع پر پاکستان ہندو برادری کی جانب سے مذہبی تہوار رام لیلا سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تمام ہندو برادری محرم الحرام کے موقع پر مذہبی تہوار رام لیلا نہایت سادگی سے منائے گی۔ان کا کہنا […]

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تحریر: سلطان حسین کہتے ہیں بادشاہوں کو سیر سپاٹے کا بڑا شوق ہوتا ہے آج کل لوگ لمبی ڈرائیو پہ نکل جاتے ہیں جو غریب ہوتے ہیں وہ مال روڈ یا ” گورا بازار” کی سیر کرتے ہیں لیکن چونکہ پرانے زمانے میں نہ تو گورا یا کالا بازار ہوتا تھا اور نہ گاڑیاں تھیں […]

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

محترمہ فرحت پروین کے ساتھ ایک مہکتی شام

تحریر : حسیب اعجاز عاشر صدقے واری ہو تجھ پہ باد صبا۔ ہو مبارک تجھے یہ سالگرہ فرحت پروین دنیائے اردو ادب کے افق پرایسا چمکتا دمکتا ستارہ ہیں جن کی شخصیت میں خودنمائی سے دوری، دھیمہ پن، سادگی، خلوص، سچائی مگر بے تکلفی جیسی خصوصیات انہیں ممتاز کرتیں ہیں۔ زمانہ طالب علمی ہی سے […]

اس سادگی پہ کون مرنہ جائے اے خدا

اس سادگی پہ کون مرنہ جائے اے خدا

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہمارے کپتان صاحب بھی اب تھوڑے تھوڑے سیاسی ہوتے جا رہے ہیں اسی لیے ان کے لہجے میں وہ گھَن گرج باقی رہی نہ بڑھک بازی۔غیر پارلیمانی زبان کا استعمال بھی اب کم کم ہی نظر آتا ہے۔ شاید انہوں نے بھی مصلحتوں کی ”بُکل” مارلی اسی لیے اب وہ […]

شہید بینظیر کی 62 ویں سالگرہ آج سادگی سے منائی جائے گی

شہید بینظیر کی 62 ویں سالگرہ آج سادگی سے منائی جائے گی

کراچی: پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن اورسابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکا62 ویں سالگرہ آج(اتوارکو) کوملک بھرمیں عقیدت واحترام سے منایاجائے گا،اس حوالے سے سالگرہ کی مرکزی تقریب انتہائی سادگی سے نوڈیروہائوس لاڑکانہ میں ہوگی ،پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت بینظیر بھٹو کے مزار پرحاضری بھی دے گی۔ بے نظیر بھٹو کے مزارپرقرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کا اہتما م […]

سادگی میں پر کاری، بے خودی میں ہشیاری

سادگی میں پر کاری، بے خودی میں ہشیاری

تحریر : کلیم احمدعاجز،پٹنہ میر دریا ہے سنو شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے ، طبیعت کی روانی اس کی میر صاحب شاید اٹھارہ بیس سال کے تھے۔ ان کی شاعری اکبر آباد سے نکل کر دور کے شہروں میں پہنچ چکی تھی۔ ماموں کی قید و بند سے گھبراکر میر صاحب اکبر آباد […]

سانحہ پشاور کے باعث بھٹو کی سالگرہ سادگی سے منائی جائے، آصف زرداری

سانحہ پشاور کے باعث بھٹو کی سالگرہ سادگی سے منائی جائے، آصف زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ سانحہ پشاور کے باعث شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش سادگی سے منایا جائے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملکی سالمیت کو درپیش سب سے بڑے خطرات انتہا پسندی اور عسکریت پسندی […]

رو جنید جمشید رو

رو جنید جمشید رو

تحریر : شاہ بانو میر جس دور میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی اس دور کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے آج کی چمک دمک اور دنیاوی آسائشات سے بھری اس دنیا نے مذہب کو بھی اداروں کی سازشوں حکومتی جماعتوں کے تعاون سے مشروط کر دیا یہی وجہ ہے نادانستگی میں سادگی میں […]