counter easy hit

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

2

Feeling proud on commanding world’s best Army, says Raheel Sharief

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت کور کمانڈرز اور پرنسپل اسٹاف افسروں نے بھی شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کورکمانڈرز نے جنرل راحیل شریف کی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا، جنرل راحیل شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف بنے پر مبارکباد دی اور بھرپورتعاون پر کور کمانڈرز کو سراہتے ہوئے کہا کہ کورکمانڈرز کے تعاون کے بغیر کامیابیوں کا حصول ممکن نہیں تھا جب کہ دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website