counter easy hit

پیرس: سابق وزیراعظم فرانس ’فرانکوئس فلن‘ صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی) سے امیدوار ہونگے

 PARIS: Former French prime minister, François function, will be the candidate from his camp (UK MP) Presidential Election 2017


PARIS: Former French prime minister, François function, will be the candidate from his camp (UK MP) Presidential Election 2017

پیرس۔ سابق وزیر اعظم فرانس  ’فرانکوئس فلن‘  صدارتی الیکشن 2017 میں اپنے کیمپ (یو ایم پی)سے امیدوار ہونگے۔

پیرس ( یس اردو نیوز) فرانس کے 2007 سے 2012 تک وزیر اعظم رہنے والے فرانسوا فیلوں فرانس کے صدارتی الیکش 2017 میں (یو ایم پی) کی جانب سے صدارتی امیدوار ہونگے ۔ اس بات کا علان آج فرانس میں رات 9 بجے کیا گیا ۔ ان کا مقابلہ اپنی ہی پارٹی کے معروف رہنما ’الین جاپی‘ سے تھا جس میں انھوں نے 68 فیصد سے کامیابی حاصل کی اس سے پہلے وہ سابق صدر نیوکولا سرکوزی کو بھی انٹر پارٹی الیکشن میں شکست سے دوچار کر چکے ہیں۔

اگلے صدارتی الیشن بڑی اہمیت کے حامل ہیں ان کا اصل مقابلہ موجودہ صدر فرانسوا ہولند کی سوشلسٹ پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی تنظیم فرنٹ نیشنل کی جان میری لاپن سے ہے امریکہ میں ڈونلڈ کی جیت سے فرانس میں فرنٹ نیشنل اہمیت اختیار کر گئی ہے۔

4 مارچ 1954 کو فرانس کے شہر ’لی مانس ‘ میں پیدا ہونے والے فرانسوا فیلوں سنٹر رائٹ پارٹی رپبلکن سے ہیں جو آج کل (یو ایم پی) کے بینر تلے کام کر رہی ہے۔

فرانسوا فیلوں 1993 سے 1995 تک ہائیر ایجوکیشن منسٹر رھے ،1995 میں منسٹری فار ٹیکنالوجی کا قلم دان بھی رہا ۔ 1995 سے 1997 تک منسٹر فار ٹیلی کمیونیکشن فار سپیس ، 2002سے 2004 تک منسٹر فار سوشل افئیر 2004 سے 2005 تک نیشنل ایجوکیشن اینڈ ہائر ایجوکیشن اور 2007 سے 2012 تک وزیر اعظم رھے اور اس وقت صدر نیوکولا سرکوزی تھئ۔ فرانسوا فیلوں نے 1976 میں یونیورسٹی آف ’لی مانس‘ سے قانون میں ماسٹر کیا ہوا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website