counter easy hit

ماہ رمضان میں پاسپورت آفس اوقات کار تبدیل

pasport

pasport

گجرات(نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹر پسپورت آفس گجرات محمد اطہرعباس نے بتایا کہ رمضان المبارک کے دوران پاسپورٹ آفس کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں صبح آٹھ بجے سے لے کر12بجے تک کام ہو گا،جبکہ دفاتر دو بجے تک کھلے رہیں گے