counter easy hit

year

انتخابات 2018 میں تحریک انصاف کون سی مشکلات کا شکار ہونے والی ہے؟

انتخابات 2018 میں تحریک انصاف کون سی مشکلات کا شکار ہونے والی ہے؟

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی واپسی سے ضلع سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیا ہے۔ خواجہ آصف نا ہلی کی اپیل کا فیصلہ آنے کے بعد نجی ٹی وی پر اپنے تجزیے میں سہیل وڑائچ نے کہا کہ سی ایم پنجاب کا فیصلہ […]

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

9 سالہ بچے نے بھائی کے علاج کے لیے ‌دو گھنٹے میں 6 ہزار ڈالر جمع کرلیے

واشنگٹن : امریکی ریاست کیرولینا کے رہائشی 9 سالہ بچے نے اپنے چھوٹے بھائی کے علاج کے لیے لیموں کا جوش فروخت کرکے محض دو گھنٹوں میں 6 ہزار ڈالر کی رقم جمع کرلی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیرولینا کے جنوبی حصّے میں مقیم ایک چھوٹے بچے سے اپنے بھائی کو لاحق مہلک بیماری […]

چھ سالہ برزیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

چھ سالہ برزیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اور ماہر کھلاڑیوں کافٹ بال کھیلتے ہوئے اور فٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو صرف فٹ بال […]

انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کوہلی کے نام

انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کوہلی کے نام

معرو ف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز لے اُڑے ۔ جی ہاں کرکٹ ریٹنگز ایوارڈکی تقریب میں نامور کرکٹرز کو ان کی کارکردگی کی بنا کر مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا جن میں ویرات بہترین کرکٹر قرارپائے ۔ جن کے علاوہ شیکھر دھوان کو بہترین انٹرنیشنل بلے باز کا […]

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

شمالی غزہ میں اسرائیلی کارروائی،25سالہ فلسطینی جاں بحق

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت کی طرف سے بتائی گئی، اس بیان میں یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا یہ فضائی حملہ تھا یا توپ […]

سالِ رواں 1300 مرتبہ بھارتی بلااشتعال فائرنگ، 30 شہری شہید

سالِ رواں 1300 مرتبہ بھارتی بلااشتعال فائرنگ، 30 شہری شہید

بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جارحیت سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کرنے کی صورت میں جاری ہیں۔ رواں سال اب تک لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر 1300سے زائد خلاف ورزیوں میں30سے زائد شہری شہید ہو چکے ہیں۔ سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر کے گاؤں کھنور میں […]

دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیما

دونوں پیر گنوانے کے باوجود ایورسٹ سر کرنیوالا 69 سالہ کوہ پیما

نیپال: چین کے 69 سالہ کوہ پیما نے فراسٹ بائٹ میں اپنے دونوں پیر گنوانے کے بعد پانچویں کوشش میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ہے۔ چینی کوہ پیما ژیا بویو نے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کردی۔ انہوں نے آج سے 40 برس قبل ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی […]

لبنان کی 52 سالہ کروڑپتی بھکارن

لبنان کی 52 سالہ کروڑپتی بھکارن

بیروت: لبنان کی پولیس کو 52 سالہ بے گھر اورمعذور بھکارن کی لاش ایک گاڑی سے ملی اور ساتھ ہی خاتون کے پاس کروڑوں روپے ہونے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پولیس کو ایک خراب گاڑی میں لاش دکھائی دی، پولیس نے اپنے قبضے میں لے کرتفتیش کا آغاز کیا […]

ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا

ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا

پسرور: ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا پسرور. (اصغر علی مبارک) تھانہ سبز پیر کے نواحی گاوں ہرناوالی کے خطیب قاری محمد اشرف اور پرنسیپل مدرسہ مکتب اسلامی سلانکے میں 9 کلاس کے طالب علم محمد شاہ زیب سے بدفعلی […]

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔ قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے 5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے، قومی اسمبلی نے فنانس بل 19-2018 کی بھی منظوری دیدی ہے […]

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کیلئے تمام مطالبات زر کی منظوری اسلام آباد؛ (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لئے مختلف وزارتوں اورمحکموں کے تمام مطالبات زر کی منظوری دی ہے۔ ایوان نے 20 مطالبات زر منظور کئے جس میں انسانی حقوق ڈویژن، صنعت و پیداوار، محکمہ فروغ سرمایہ اور […]

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پانچ سال قبل ٹوٹا پھوٹا صوبہ ملا تھا، آج جہاں جائیں ڈاکٹرز اور ٹیچرز ملیں گے: پرویز خٹک

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے پورا صوبہ ٹوٹا پھوٹا ملا تھا، پاچ سال ہم نے جو کام کیے، وہ بھی سامنے آنے چاہییں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ انھیں جس حال میں ملا تھا، آج کی صورت حال کا اس سے موازنہ […]

80 سالہ چینی کی رولر سکیٹنگ

80 سالہ چینی کی رولر سکیٹنگ

لاہور: 80 سالہ چینی دادا جان نے رولر سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔ یوں تو بہت سے نوجوان رولر سکیٹنگ کرتے ہیں لیکن چین میں تو بزرگ بھی اسکے شوقین ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے چینی دادا جان اپنے بڑھاپے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے رولر سکیٹنگ کے مزے […]

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے بارہ سالہ مداح کو کرکٹ کے گر بتانے کا وعدہ پورا کرکے اس کا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز بلے باز کو نیوزی لینڈ کے ایک بچے فیلکس اینڈرسن کا خط موصول ہوا جو دو […]

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے نئے مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 19-2018 کے لئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے جو آج سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے مالی سال 19 – 2108 کے بجٹ کی منظوری دی گئی، مجوزہ بجٹ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اسمبلی میں پیش […]

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیرِ خزانہ آئندہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہیں کرے گی تاہم پنجاب کا بجٹ تیار کر کے رکھ لیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا […]

ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی

ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی

لاہور: پاکستان میں گدھے کو پذیرائی ملنے لگی، ایک سال میں آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی، گھوڑے پیچھے رہ گئے، تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پاکستان میں کسی نے ترقی کی یا نہیں ، گدھے ضرور بڑھ گئے، اسے خیبر پختونخوا اور چینی حکومت کے معاہدے کے ثمرات کہیں، یا جفاکش جانور سے رغبت، […]

بھارت :مندر میں 13 سالہ بچی سےاجتماعی زیادتی

بھارت :مندر میں 13 سالہ بچی سےاجتماعی زیادتی

بھارت میں موت کا قانون نافذ ہونے کے باوجودبچوں سےزیادتی کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے،ہریانہ کےعلاقےجمنا نگر کے مندر میں 13 سال کی بچی سےاجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ رونما ہوا،ملزم بچی کو مردہ سمجھ کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی پارلیمنٹ کے ایک مرکزی وزیر سنتوش گینگوار نے بے حسی کی تمام […]

بھارتی اداکار نے 25 سال چھوٹی دوست سے شادی کر لی

بھارتی اداکار نے 25 سال چھوٹی دوست سے شادی کر لی

بھارتی ماڈل اور بالی ووڈ اسٹار ملند سومن نے خود سے 25 سال چھوٹی دوست انکتا کنور سے بیاہ رچا لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق 52 سالہ ملند سومن کی اپنی 27 سالہ فضائی میزبان دوست سے شادی کی تقریب ممبئی کے علی باغ میں مہاراشٹر کے روایتی رسم و رواج کے مطابق منعقد ہوئی۔ […]

اڑیسہ کے مندر کی 400 سالہ روایت ٹوٹ گئی

اڑیسہ کے مندر کی 400 سالہ روایت ٹوٹ گئی

اڑیسہ میں سمندر کے کنارے واقع ’ما پنچو براہی‘ نامی مندر بھارت کے باقی مندروں سےکافی مختلف ہے، اس مندر کی روایت کے مطابق ادھر مردوں کا نہ صرف جانا منع ہے بلکہ انہیں مندر میں موجود پانچ بتوں کو چھونے کی بھی اجازت نہیں ہے۔ یہ مندر صرف وہیں کی مقامی ماہی گیر کمیونٹی […]

ایک سال میں دو مرتبہ کروڑوں کی لاٹری جیتنے والا امریکی

ایک سال میں دو مرتبہ کروڑوں کی لاٹری جیتنے والا امریکی

میسا چیوسیٹس: امریکا کے ایک شہری کا نصیب ایسا چمکا کہ رواں سال کے 4 ماہ میں اس نے لاٹری کا ٹکٹ دو مرتبہ جیتا ہے، ہر بار اسے 10 لاکھ ڈالر کی رقم انعام میں ملی جو مجموعی طور پر 20 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔ امریکی ریاست میساچیوسیٹس کے ایک شہر میتھیون سے تعلق رکھنے […]

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کراچی میں ایک سال کے دوران 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان کو گلستان جوہر میں کارروائی کرکے گرفتار کر لیا،ملزمان کےدیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل اسد رضا کے مطابق ملزمان لالہ نصیر اور محبوب جمالی کراچی میں گاڑیاں چھینے کی درجنوں […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ سٹرٹیجی پیپرز کی منظوری دیدی۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پائیدار آمدن اور سرمایہ کی نقل وحمل سے قرضوں سے نجات ملے گی۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ سٹریٹجی پیپرز کی منظوری دی گئی۔ […]

گزشتہ سال 63 مجرموں کو پھانسی دی گئی

گزشتہ سال 63 مجرموں کو پھانسی دی گئی

انسانی حقوق کمیشن پاکستان نےسالانہ رپورٹ2017ء جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 2017ء میں 63 مجرموں کو پھانسی دی گئی۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر کی عدالتوں میں 3لاکھ 33 ہزار 103 کیس زیرسماعت رہے، سا ل کےپہلے10ماہ میں خواتین کےخلاف جرائم کے5ہزار660کیسز […]

1 3 4 5 6 7 14