لاہور: 80 سالہ چینی دادا جان نے رولر سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔ یوں تو بہت سے نوجوان رولر سکیٹنگ کرتے ہیں لیکن چین میں تو بزرگ بھی اسکے شوقین ہیں۔

چینی بزرگ کا یہ مظاہرہ دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے اور اُنہوں نے ان کی مہارت اور شوق کی خوب تعریف کی۔








