فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں ایک تازہ اسرائیلی حملے میں ایک 25 سالہ فلسطینی ہلاک ہو گیا ،حملے میں ایک فلسطینی زخمی بھی ہوا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ فوج کے اہل کاروں پر غزہ پٹی کی جانب سے فائرنگ کی گئی جسکے نتیجے متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔








