counter easy hit

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان

لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

Punjab announces not to present coming financial year budgetصوبائی وزیرِ خزانہ آئندہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ مالی سال 19-2018ء کا بجٹ پیش نہیں کرے گی تاہم پنجاب کا بجٹ تیار کر کے رکھ لیا ہے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ نگران حکومت ہی آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرے گی، ہم صرف رواں مالی سال کا ضمنی بجٹ پیش کریں گے۔