counter easy hit

انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ کوہلی کے نام

معرو ف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز لے اُڑے ۔

The name of the Kohli's nomination for the International Crisis of the Yearجی ہاں کرکٹ ریٹنگز ایوارڈکی تقریب میں نامور کرکٹرز کو ان کی کارکردگی کی بنا کر مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا جن میں ویرات بہترین کرکٹر قرارپائے ۔

جن کے علاوہ شیکھر دھوان کو بہترین انٹرنیشنل بلے باز کا اعزاز ملا جبکہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر ٹرینٹ بولٹ بہترین انٹرنیشنل باؤلرقرار پائے۔

ان کے علاوہ بھارتی خاتون کرکٹرrکو آؤٹ اسٹینڈنگ اننگز آف ایئر کا اعزاز ملا جبکہ پاپولر چوائس ایوارڈ کرس گیل کو دیا گیا۔

اس موقعے پر کرس گیل نے شیکھر دھون کے ساتھ ملکر اسٹیج پر رقص بھی کیا۔