counter easy hit

ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا

پسرور: ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا

Qari Ashraf was caught doing misfortune with 14 year old boy in moon night of Ramadan in Madrasa primary school islamiaپسرور. (اصغر علی مبارک) تھانہ سبز پیر کے نواحی گاوں ہرناوالی کے خطیب قاری محمد اشرف اور پرنسیپل مدرسہ مکتب اسلامی سلانکے میں 9 کلاس کے طالب علم محمد شاہ زیب سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا بچہ شاہ زیب خون سے لت پت چونڈہ ہسپتال منتقل تھانہ سبز پیر نے قاری اشرف کے خلاف فوری مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔