counter easy hit

ایک سال میں گدھوں کی آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی

لاہور: پاکستان میں گدھے کو پذیرائی ملنے لگی، ایک سال میں آبادی ایک لاکھ بڑھ گئی، گھوڑے پیچھے رہ گئے، تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔

The population of the donkey increased by one million in one yearپاکستان میں کسی نے ترقی کی یا نہیں ، گدھے ضرور بڑھ گئے، اسے خیبر پختونخوا اور چینی حکومت کے معاہدے کے ثمرات کہیں، یا جفاکش جانور سے رغبت، اکنامک سروے میں انکشاف ہوا ملک میں سفید، سرمئی رنگ کے گدھوں کی تعداد تریپن لاکھ ہوگئی، ایک سال کے دوران آبادی میں ایک لاکھ کا نمایاں اضافہ ہوا۔ اقتصادی سروے کے مطابق گھوڑے پالنے کا رجحان نہ بڑھ سکا اور تعداد چار لاکھ پر برقرار رہی۔