یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اور ماہر کھلاڑیوں کافٹ بال کھیلتے ہوئے اور فٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیروسے تعلق رکھنے والا چھ سالہ بچہ نہ صرف فٹ بال کھیلنے کا بیحد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے اور ایک ماہرفٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتاہے۔








