counter easy hit

to

جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے لائرز فاؤنڈیشن فار جسٹس کی متفرق درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ میں اس کیس کی سماعت نہیں کرنا چاہتا۔ درخواست […]

مودی کی دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے حکمتِ عملی طے

مودی کی دوبارہ اقتدار میں آنے کیلئے حکمتِ عملی طے

اسلام آباد: ہندو بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں جیت کر دوبارہ اقتدار میں آنے کی صورت میں دفتر خارجہ اور دیگر متعلقہ حکام نے ممکنہ صورتحال سے نمنٹنے کے لئے حکمت عملی طے کرنا شروع کردی ہے۔ بھارت میں ہونےوالی پیش رفت کا ہمیشہ سے خطے میں پاکستان کے کام پر […]

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا

سڈنی: آسٹریلیا کے سابق اوپنر مائیکل سلیٹر کو اپنی ہی 2 خواتین دوستوں سے الجھنے پر جہاز سے فوراً اتار دیا گیا۔ مائیکل سلیٹر سڈنی سے اپنے آبائی علاقے واگاواگا جانے کیلیے جہاز پر سوار ہوئے جہاں پر اپنی ہی 2 خواتین دوستوں کے ساتھ ان کی بحث ہوگئی، جس کے بعد انھوں نے خود […]

غربت مٹاؤ پروگرام عوام کی قسمت بدلنے کو تیار

غربت مٹاؤ پروگرام عوام کی قسمت بدلنے کو تیار

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں ’’مرغی، گائے، بکریاں پال پروگرام‘‘ نئے مالی سال کے آغاز جولائی سے شروع کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم غربت مٹاؤ اور گھریلو سطح پر خود روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلیے پنجاب بھر میں ’’مرغی پال پروگرام‘‘ اور دودھ دینے والے مویشی ’’گائے، بکریاں پال پروگرام‘‘ نئے مالی سال […]

احسن اقبال کے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ کس نے دلوایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

احسن اقبال کے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ کس نے دلوایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) نجی نیوز چینل نے نیب ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اپنے بھائی کو سپورٹس کمپلیکس کا ٹھیکہ دلوایا اور اس حوالے سے ان کے خلاف نیب میں کیس چل رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے 4ارب روپے بھی […]

بریکنگ نیوز: حکومت نے اچانک انتہائی اہم عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: حکومت نے اچانک انتہائی اہم عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے قومی سلامتی کے مشیر( نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر) کا عہدہ ختم کر دیا اور اب بھارت کے ساتھ قومی سلامتی کی سطح کے معاملات کے لیے دیگرسفارتی ذرائع(چینلز) کو استعمال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مشیر قومی سلامتی کے ساتھ 27 رکنی افسران کی ٹیم کام کر رہی تھی جس […]

کرکٹ کے بادشاہ کی لندن روانگی، کرکٹ ٹیم کو اہم ٹپس اور ہدایات جاری کریں گے

کرکٹ کے بادشاہ کی لندن روانگی، کرکٹ ٹیم کو اہم ٹپس اور ہدایات جاری کریں گے

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق آج انگلینڈ روانہ ہوں گے جہاں پر وہ ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لیں گے ۔وہ اگلے ماہ کے وسط تک انگلینڈ میں قیام کریں گے اور پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے دوران بلے بازوں کو بیٹنگ میں بہتری لانے […]

عمران خان کی اہلیہ روٹھ کر چلی گئیں، آخر کیا ماجرہ پیش آیا؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

عمران خان کی اہلیہ روٹھ کر چلی گئیں، آخر کیا ماجرہ پیش آیا؟ جان کر ہر کوئی دنگ رہ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فلموں کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان اور اُن کی اہلیہ میں ناراضگی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے اُن کی اہلیہ اوانتیکا اپنی بیٹی اِمارہ کے ہمراہ عمران خان کا گھر چھوڑ کر اپنے میکے چلی گئیں ہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی بیلی کے ہیرو […]

نوجوانوں کو گھر بیٹھے سہولیات دینے کیلئے آئی جی پنجاب متحرک ، بڑا اعلان کر ڈالا

نوجوانوں کو گھر بیٹھے سہولیات دینے کیلئے آئی جی پنجاب متحرک ، بڑا اعلان کر ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک) گھر بیٹھے شہریوں کو سہولیات دینے کے لیے آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں موبائل خدمت وین شروع کرنیکا فیصلہ، ملتان کی طرز پر موبائل خدمت وین ہر شہر میں تیار کروائی جائے گی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خدمت مراکز قائم کیے گئے ہیں جہاں سے روازنہ ہزاروں شہری لرننگ […]

پاکستان مسلم لیگ نے یوم تکبیر 28 مئی کو اسلام آباد میں پہلا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان مسلم لیگ نے یوم تکبیر 28 مئی کو اسلام آباد میں پہلا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نے یوم تکبیر 28 مئی کو اسلام آباد میں پہلا جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت کو ہر پلیٹ فارم پر ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ مرحلہ وار ملک بھر میں احتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔ مریم نواز جلسوں سے خطاب کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن نے […]

وزیروں کو کارکردگی بڑھانے کی ہدایت

وزیروں کو کارکردگی بڑھانے کی ہدایت

پیپلز پارٹی کے وضعدار رہنما قمر زماں کائرہ صاحب کو سخت آزمائش آ گئی۔ ان کا نوعمر بچہ اسامہ اپنے دوست حمزہ بٹ کے ساتھ کار کے حادثے میں جاں بحق ہوگیا۔ ایسے صدموں پر والدین کی کیا حالت ہوتی ہے۔ اندازہ ہی کیا جا سکتا ہے۔ یہ صدمہ تو عمر بھر ساتھ رہے گا […]

مسافر بس کے گن مین نے 15سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

مسافر بس کے گن مین نے 15سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

چشتیاں: لاہور سے چشتیاں جانے والی مسافر بس کے گن مین نے 15 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق بونگہ حیات پاکپتن کے دکاندار حاجی نیاز کی بیٹی (ش) والدہ کے ہمراہ نانی کے پاس جارہی تھی کہ مسافر بس 6599. ایل ای 15 کے گن مین محمد عمران سکنہ […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

پشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی […]

فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی

فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی

اسلام آباد: تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی تھی، ان کا قصور یہ ہے، آصف زرداری ک ورعشہ ہے کہ ان کا ہاتھ کانپتا ہے لیکن یہ کہہ رہے تھے کہ ڈر کی وجہ سے آصف زرداری کا […]

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں […]

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا۔ ورلڈکپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ […]

فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت

فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی خود دیکھیں کہ چاند کیسے گردش کرتا ہے۔ سائنسی طور پر […]

وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد مدعو کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد اسلام آباد مدعو کر لیا

اسلام آباد: قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے مرکزی ساتھی علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد آج اسلام آباد مدعو کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پنجاب حکومت اور پنجاب میں تحریک انصاف کی تنظیم […]

اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی تھی، زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے افطار […]

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا

راولپنڈی: آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا، پاک افغان سرحدوں پر باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، باڑ اور قلعوں کی تعمیر میں مصروف فوجی اہلکاروں پر حالیہ حملے کے بعد نفری میں اضافہ کرنے کا فیصلہ […]

سیف علی خان نے حکومت کو پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کردیا

سیف علی خان نے حکومت کو پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کردیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی جانب سے بھارتی حکومت کو پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ بات واضح رہے کہ پدما شری ایوارڈ بھارت کا چوتھا بڑا سویلین ایوارڈ ہے، سیف علی خان سمیت دیگر بالی ووڈ اداکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ […]

کیا زبان سے روزہ رکھنے کی نیت کرنا درست ہے؟

کیا زبان سے روزہ رکھنے کی نیت کرنا درست ہے؟

ہر سال رمضان المبارک کے آنے سے قبل ہی افطاری وسحری کے اوقات کے تجارتی کیلنڈر شائع ہو کر تقسیم ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔ جن پر اوقات نامہ روزہ رکھنے کی نیت:”وبصوم غد نویت من شھر رمضان“کے الفاظ بھی عموما دیکھے گئے ہیں ۔جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ میں نے کل کے […]

آٹھویں گریڈ کی ورکر سے 17 ویں گریڈ تک

آٹھویں گریڈ کی ورکر سے 17 ویں گریڈ تک

اس کی ماں طاہرہ اشرف ‘ہولی فیملی ہسپتال’ میں آٹھویں گریڈ کی ہیلتھ ورکر تھی ۔۔۔ 1990 میں اُسے نواز شریف کی ماں کی خدمت کرنے کے لئے دو مہینے کے لئے بطور نرس پرائم منسٹر ہاؤس بھیجا گیا۔ وہاں وہ نواز شریف کی آنکھ کو ایسی بھا گئی کہ آٹھویں گریڈ کی ورکر کو […]