counter easy hit

to

جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا

جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان میں پشاور زلمی کے مالک اور معروف کمپنی ہائیر کے سی ای او جاوید آفریدی نے پاکستان میں 5 جی سروس متعارف کروانے کا اعلان کردیا، اس بات کا اعلان انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ جاوید آفریدی کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ […]

حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا

حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد: آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت کے خلاف میدان میں آنے کی تیاریاں تیز کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی جس میں حکومت مخالف تحریک پر […]

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک چھٹیاں ہوں گی

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک چھٹیاں ہوں گی

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ تمام تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، مراد راس نے تعطیلات کا اعلان کیا۔ دوسری جانب صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے اساتذہ کے ٹرانسفر کے حوالے سے نیا سسٹم متعارف […]

چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آ باد: معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی کو سیکرٹری ریو نیو ڈویژن کا چارج دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور اس کیلئے کیس پراسیس کیا جا رہا ہے۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایک سمری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]

حسن نثار نے عمران خان کو شاندار پیشکش کردی

حسن نثار نے عمران خان کو شاندار پیشکش کردی

ملک میں کرپشن ختم کرنے کے لیے حکومت کو کس فیصلے کی ضرورت ہے؟ یہ ویڈیو دیکھیں https://www.youtube.com/watch?v=5ocoQBHOGBw&feature=youtu.be&fbclid=IwAR22oJD-Rcb18Z-Pi41Hw6quVFTHISFo-QGbsNmzYseZMOgBgWJcQhmcBls Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: حکومتی احکامات پر ایف آئی اے نے ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جبکہ حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا ڈالر ذخیرہ اور بلیک میں فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک […]

پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا، پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادت کی ناگہانی موت کے باعث ایک روز کیلئے پارٹی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی ہدایت پر پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔پیپلز […]

پاک فضائیہ کا جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع کرنے کا اعلان

پاک فضائیہ کا جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پاک فضائیہ کا جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری رواں سال شروع کرنے کا اعلان، جدید ترین آلات اور ریڈار سے لیس یہ لڑاکا طیارہ چوتھی جنریشن کے جنگی طیاروں کا ہم پلہ ہوگا، مارچ 2020 تک طیارے کو آپریشنل کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دشمن […]

حکومت کو ناکام بنانے کیلئے سیاستدانوں، بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ منظر عام پر

حکومت کو ناکام بنانے کیلئے سیاستدانوں، بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ منظر عام پر

لاہور: حکومت کے 10 ماہ میں حکومت کی بدنامی اور ناکامی کا سبب بننے میں کون کون شامل تھا، کس کس بیوروکریٹ، سیاستدان نے غلط مشورے اور غلط پالیسی بنا کردی ڈالر کی قیمت کو کس طرح مصنوعی طور پر بڑھا کر حکومت کے خلاف فضا قائم کی، حکومت، بیوروکریسی اور دیگر سیاسی جماعتوں میں […]

نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو احتجاج کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی

نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو احتجاج کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی

لاہور: نواز شریف نے پارٹی کوعید کے بعد حکومت کے بعد تحریک چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ مہنگائی وڈالرکی اڑان پریشان کن ہے، نواز شریف نے شاہدخاقان عباسی کو احتجاج کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی دوسری جانب ن لیگ کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹی قائد کی […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

لاہور: گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ عوامی رائے پر مبنی گیلپ کا تازہ ترین سروے، عثمان بزدار سب سے مقبول ترین وزیراعلی قرار، 37 فیصد عوام […]

گاؤں کے حکیم سے عالمی حکیم تک!

گاؤں کے حکیم سے عالمی حکیم تک!

آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالرز قرضہ لینے کے بعد سمجھا جا رہا ہے پاکستان ایک دفعہ پھر اپنے پائوں پر کھڑا ہو جائے گا۔ اللہ کرے ہو جائے۔ لیکن ماضی میں کئی دفعہ آئی ایم ایف سے قرضہ لیا گیا اور ہر دفعہ یہی بتایا گیا کہ اب سب کچھ ٹھیک ہو جائے […]

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان

لاہور; ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں رواں سال عیدالفطر مورخہ 5 جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) نے پیشگوئی کی ہے کہ تمام براعظموں میں مورخہ 3 جون کو یکم شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔ آئی اے […]

آصف زرداری کو گرفتار کرنا عمران حکومت کے لیے آسان ہے یا نہیں ؟

آصف زرداری کو گرفتار کرنا عمران حکومت کے لیے آسان ہے یا نہیں ؟

کراچی ( ویب ڈیسک ) تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نیب نے میرٹ پر کبھی کام نہیں کیا،آصف زرداری کو گرفتار کرنا آسان نہیں، جو چیزیں ریاست شریف میں ناجائز ہوتی ہے وہ خلافت نیازی میں حلال کیسے ہوجاتی ہے۔ان خیالات کا اظہار ارشادبھٹی،سلیم صافی،حسن نثار،شہزاد اقبال ،بینظیرشاہ،حفیظ اللہ نیازی نے نجی ٹی وی […]

عبرتناک انجام دیکھ کر سب کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

عبرتناک انجام دیکھ کر سب کانوں کو ہاتھ لگانے لگے

کوئٹہ ( ویب ڈیسک ) گوادر میں فائیو سٹار ہوٹل پر حملہ کرنیوالے چوتھے دہشتگرد کی لاش ہوٹل کے قریب سے مل گئی۔پولیس کے مطابق چوتھے حملہ آور کی لاش ہوٹل سے تقریباً 2 کلومیٹر کے فاصلے پر جھاڑیوں کے قریب سے ملی ہے۔ لاش کئی روز پرانی ہے جس کے قریب سے ایک کلاشنکوف، […]

یورپ سے عمران خان کے نام پیغام آ گیا

یورپ سے عمران خان کے نام پیغام آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ہمارا وطن، ہماری ماں دھرتی، پوری دنیا میں رہنے والے مسلمانوں اور پاکستانیوں کی امیدوں کا مرکز، ہماری جہاں پناہ ہے۔ پوری دنیا میں رہنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے دل کے رشتے اس مٹی سے جڑے ہیں، وہ پوری دنیا میں جہاں بھی محنت مشقت و کاروبار کرتے ہیں بریڈفورڈ […]

حکومت نے ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ شریف اور زروالے ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے

حکومت نے ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ شریف اور زروالے ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن سمجھتی ہے احتجاج سے ملک کو فائدہ ہوگا، تو شوق سے کرے.ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ کبھی اپوزیشن کا موقف تھا کہ احتجاج سے جمہوریت  کو نقصان پہنچتا […]

جہانگیر ترین کا جہاز لاہور میں اتر گیا ۔۔

جہانگیر ترین کا جہاز لاہور میں اتر گیا ۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین لاہور میں دوسرے روز بھی ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی وزرا سے ملاقاتوں میں مصروف رہے۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر دوسرے روز بھی ارکان پارلیمنٹ اور پنجاب کے صوبائی وزرا سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ جہانگیر ترین سے پنجاب […]

طارق جمیل میدان میں آگئے، حقیقت پوری قوم کے سامنے رکھ دی

طارق جمیل میدان میں آگئے، حقیقت پوری قوم کے سامنے رکھ دی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) ممتازعالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اداکاروں اور فنکاروں کی جانب سے ٹیلی ویژن پر رمضان ٹرانسمیشن کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئےمولانا طارق جمیل نے کہا کہ رمضان ٹرانسمیشن کا مقصد خیر خواہی کی بات کرنا ہے۔طارق جمیل نے کہا […]

حکومت مریم نواز کے خلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا

حکومت مریم نواز کے خلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام میں اربوں کی مبینہ خوردبرد پر حکومت نے مریم نواز کی جانب سے خرچ کی گئی رقم کی انکوائری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مریم نواز کی جانب سے خرچ کی گئی رقم کی انکوائری […]

بھوٹان کے نئے منتخب وزیراعظم کے حوالے سے چند ایسے حقائق جو جان کر آپ بے اختیار کہیں گے کاش ایسے لیڈ ر ہمارے ملک میں بھی ہوتے

بھوٹان کے نئے منتخب وزیراعظم کے حوالے سے چند ایسے حقائق جو جان کر آپ بے اختیار کہیں گے کاش ایسے لیڈ ر ہمارے ملک میں بھی ہوتے

لاہور (ویب ڈیسک) وہ کیسا وزیراعظم ہوگا جو عوام کا علاج بھی خود کرتا ہوگا جسے دْکھی انسانیت کی خدمت کرکے سکون ملتا ہو گا جو کہتا ہے کچھ لوگ گولف کھیل کر اعصابی سکون پاتے ہیں کچھ اپنے آپ کو سرشام مئے ناب میں ڈبو کر شانت ہوجاتے ہیں میرے لئے مریضوں کا علاج […]

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ […]

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

وہ پاکستانی ادکارہ جسے ایشوریا رائے کی جگہ پر کام کرنے کی آفر ہوئی

لندن: صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم “پھنے خان ” اور ” ڈیڑھ عشقیہ “میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو دئیے گئے انٹرویو […]

ماڈل دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

ماڈل دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

ریاض: سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کی مشہور شخصیت کے طور پر جانی جانے والی بچی دانہ القحطانی انتقال کر گئی، ان کی وفات کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق دانہ کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی حرکت قلب کے […]