By Web Editor on April 3, 2018 and, are, be, Civilians, gaza, General, have, in, is, it, Jammu, kashmir, protected, Secretary, they, to, UN, wherever, Whether اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ محفوظ کیا جانا چاہئے، چاہے یہ غزہ میں ہے، چاہے یہ جموں و کشمیر میں ہے، اقوام متحده کے سیکریٹری جنرل سری نگر: (اصغر علی مبارک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ قبضہ شدہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ “شہریوں کو […]
By Web Editor on April 3, 2018 aftar, and, directed, during, Electricity, in, Minister, prime, provide, Ramadan, Sahar, the, to, uninterrupted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں سحراورافطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کی جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرتوانائی اویس لغاری، وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ مفتاح اسماعیل اور معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی سمیت […]
By Web Editor on April 3, 2018 cancelled, court, governments, hajj, increase, quota, request, Supreme, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کوٹہ بڑھانے کیلئے حکومتی دائر کردہ درخواست خارج کر دی،عدالت نے قرار دیا ہے کہ عدالتی فیصلے کو کابینہ کیسے غیرموثر کرسکتی ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے حج کوٹہ بڑھانے سے متعلق حکومتی درخواست پر سماعت کی،ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود نے […]
By Web Editor on April 3, 2018 20, Army, brutalism, continues, full, in, Indian, kashmir, martyrdom, of, on, strike, the, to, today, youth's اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سری نگر: بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،20 نہتے کشمیری نوجوانوں کی شھادت کے خلاف ہڑتال کی کال کے بعد پوری وادی میں تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ،حریت قیادت سید علی گیلانی ، یسین ملک اور اشرف صحرائی کو گرفتار کر لیا […]
By Web Editor on April 3, 2018 boasting, front, images, in, lave, make, of, selfies, to, Viral, Young's اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے آتش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سیلفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔ لاہور: خطرے کی پروا ہ کیے بغیر نوجوان نے لاوے کی ’ ندی ‘ کے بالکل قریب کئی راتیں گزاریں اور ندی کے قریب کھڑے ہو کر تصاویر بھی بنائیں۔ نوجوان آتش فشاں […]
By Web Editor on April 3, 2018 allows, delegation, General, go, in, India, kashmir, Occupied, OIC, Secretary, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

جدہ: تنظیم تعاون اسلامی ( او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر مسئلہ حل کرانے کیلیے زور دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مظالم اور تشدد کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ قابض فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روز میں 20 […]
By Web Editor on April 3, 2018 A, few, from, hate, Malala, Reasons, to, Yousufzai اہم ترین, خبریں, کالم

ملالہ یوسفزئی کا تعلق سوات خیبر پختونخوا سے ہے۔ ساڑھے پانچ سال بعد جب وہ وطن واپسی آئیں تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور میڈیا کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں جس کے بعد اس بچی سے نفرت کرنے والوں کو انگلیاں اٹھانے کا ایک اور موقع مل گیا۔ افسوس کہ ملالہ یوسفزئی […]
By Web Editor on April 3, 2018 A, ago, and, assassinated, assassination, MURDERER, of, solution, son, the, to, was, wife, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اسٹیل ٹائون پولیس نے مومن آباد میں ایک سال قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل کرلیا جب کہ بیوی اور بیٹا مبینہ قاتل نکلے۔ اسٹیل ٹائون پولیس نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ فاطمہ اور اس کے بیٹے اختر کا ریمانڈ حاصل کرنے کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کے روبرو پیش کیا پولیس نے عدالت کو […]
By Web Editor on April 3, 2018 afghan, Ahsan, being, Iqbal, is, keep, more, pakistan, pressured, refugees, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پر افغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان چند سال قبل دہشت گردی سے متاثر ملک تھا، دہشت […]
By Web Editor on April 3, 2018 82, also, By, Champions, defeated, in, indies, match, Pakistan's, runs, second, series, t20, the, to, West, win, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی 82 رنز سے شکست ۔ سیریز جیت لی کراچی: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ باؤلرز اور بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام […]
By Web Editor on April 2, 2018 ban, cable, channel, Geo, notice, of, on, open, operators, ordered, Pemra, the, to, took, TV, unofficial اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں […]
By Web Editor on April 2, 2018 countries, delegates, different, Foreign Minister, issue, kashmir, khawaja asif, on, says, send, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پرپاکستان نے مختلف ملکوں میں وفود بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی پریس کانفرنس اسلام آباد:رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر مختلف ملکوں میں وفود بھیجنے کا فیصلہ کیاہے اسلام آباد میں […]
By Web Editor on April 2, 2018 decided, muzaffarabad, Official, on, Prime Minister, Shahid Khaqan Abbasi, to, visit, wednesday اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا بدھ کو مظفرآباد جانے کا فیصلہ، کشمیر کونسل اور آزاد کشمیر اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صبح 10 بجے خطاب کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78
By Web Editor on April 2, 2018 bodyguard, court, from, high, karachi, office, ordered, remove, the, to, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ہائی کورٹ نے خاتون کو برہنہ کرنے والے تھانیدار کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی میں خاتون کو برہنہ کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اورنگی کی رہائشی درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ پولیس اہلکاروں نے منشیات فروشی کا الزام لگا کر اسے برہنہ کردیا۔ پولیس نے اپنی رپورٹ میں موقف […]
By Web Editor on April 2, 2018 choudhary, each, embrace, meets, nisar, other, Shahbaz, Sharif, to اہم ترین, خبریں, لاہور

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چوہدری نثار نے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے سابق وزیر داخلہ کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ماڈل ٹاؤن میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات ہوئی جس میں موجودہ سیاسی صورت حال اور ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع کے مطابق ملاقات […]
By Web Editor on April 2, 2018 Activity, administration, By, consider, give, media, reviewing, social, to, trump, U.S.visa اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا امریکی ویزے دینے کے لیے سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کے جائزہ کرنے پر غور۔ واشنگٹن: (ویب ڈیسک) یہ تجویز امریکی وزارت خارجہ نے دی ہے اور اس کے تحت امریکی ویزے کے لیے درخواست گزار کو اپنے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹس کی تفصیل دینی ہو گی۔ انھوں نے گذشتہ پانچ برسوں […]
By Web Editor on March 30, 2018 areas, country, DUE, earthquake, Most, of, severe, the, to, trance اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

ملک کے بیشتر علاقے شدید زلزلے کے باعث لرڑ اٹھے ہیں۔ پشاور: (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعے کی شب کو خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقے شدید زلزلے سے بری طرح لرز اٹھے۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور، مالاکنڈ ایجنسی، چترال، سوات، مردان، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، اسلام آباد اور دیگر میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے […]
By Web Editor on March 30, 2018 450, Babar, completed, cruise, has, killing, km, missile, pakistan, submarine, successfully, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]
By Web Editor on March 30, 2018 are, be, likely, petrol, prices, reduced, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال کی گئی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 26 پیسے کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اوگرا […]
By Web Editor on March 29, 2018 A, governor, highlighting, in, issues, main, Malik, media, Mohammad, of, pillar, play, positive, Punjab, Rafiq, RAJWANA, role, state, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

میڈیا ریاست کا اہم ستون. مسائل کی نشاندہی کو اجاگر کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا اہم ستون ہونے کے باعث ملک کو درپیش مسائل کی نشاندہی کو موثر طریقے سے […]
By Web Editor on March 29, 2018 A, aggression, answer, any, Army, break, Dr, Faisal, foreign, full, give, is, Mohammad, Mouth, office, on, Pak, proper, ready, respond, spokesman, the, time, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے، مناسب وقت پر بھرپور جواب دیں گے. ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ ہماری پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار […]
By Web Editor on March 29, 2018 all, Future, is, it, make, mighty, of, pakistan, Pakistan's, radical, Shahbaz, Sharif, to, together, Us اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پاکستان ہم سب کا ہے، مل کر اسے توانا بنانا ہے.پاکستان کا مستقبل تابناک ہے، شہباز شریف اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہم سب کا ہے، مل کر اسے توانا بنانا ہے، روشن پاکستان کا مستقبل نئی نسل کی جدوجہد سے وابستہ ہے صوبے کے 20 […]
By Web Editor on March 29, 2018 Accused, acid, and, ask, asked, attack, he, Hyderabad, in, Judge, kill, of, police, Session, Sindh, systers, that, them, to, will, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

حیدر آباد (نیوز ڈیسک) پولیس کے خلاف درخواست کیوں دی سیشن جج حیدرآباد کی عدالت کے احاطے میں 8 بہنوں کو پولیس اہلکاروں کی تیزاب پھینک کر مارنے کی دھمکیاں ۔ متاثرہ لڑکیوں کی چیف جسٹس سے انصاف کیلئے آہ وبکا اگر آپ مدد نہیں کر سکتے تو شیئر کریں تاکہ انکی عزت اور جان بچ سکے […]
By Web Editor on March 29, 2018 dream, fears, go, in, Malala, pakistan, street, the, to, walking, was, without, yousafzai اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

”خواب تھا پاکستان جاؤں، وہاں بنا کسی خوف کے گلیوں میں گھوموں”ملالہ یوسفزئی” یہ آپ کا گھر ہے، جب آنا چاہیں آئیں” وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ مجھے علاج کیلئے باہر جانا پڑا اور اگر میں چاہتی تو کبھی اپنا ملک نہ […]