By Web Editor on April 7, 2018 After, criticized, face, favor, Hussein, is, Khans, Mawra, POSTING, Salman, to اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: اداکارہ و ماڈل ماورا حسین کو سلمان خان کے حق اورسوشل میڈیا پرایک بولڈ تصویرپوسٹ کرنے پرشدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ ماورا حسین نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پراپنا بیان ریلیزکرتے ہوئے سلمان خان کو ملنے والی سزا پر اپنی مایوسی کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ مجھ پر تنقید کرسکتے […]
By Web Editor on April 7, 2018 jail, Judge, Khan, Salman, sent, the, to, transferred, was, who اہم ترین, خبریں, شوبز

جودھپور: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو جیل بھیجنے والے جج دیوکمارکھتری اوران کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرنےوالے جج رویندرا کمار جوشی کا تبادلہ کردیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روزبالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ کرنے والے جودھ پور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رویندرا کمار جوشی کا […]
By Web Editor on April 7, 2018 Aleem, cross, dar, delighted, is, milestone, of, the, to, umpiring اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: پاکستانی امپائر علیم ڈار 350 انٹرنیشنل میچز کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی سے سرشار ہیں۔ آئی سی سی ایلیٹ امپائر علیم ڈار نے 350انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے کا سنگ میل عبور کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ایک ویڈیو پیغام میں انھوں نے کہا کہ اتنے طویل عرصے تک انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ […]
By Web Editor on April 7, 2018 By, court, dead, in, keeping, mother, penson, presented, receive, refrigeratorto, son, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کلکتہ: مردہ ماں کو تین سال تک فریج میں رکھ کر سرکاری پینشن وصول کرنے والے 46 سالہ بیٹے کو بھارتی پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی پولیس نے جمعہ کی شب ہبراتا ماجمدار نامی شخص کو کلکتہ سے گرفتار کر کے گھر کے فریزر سے ماں کی […]
By Web Editor on April 6, 2018 24, Charges, corruption, former, imprisonment, in, Korea's, president, sentenced, South, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سیول: جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن اور اختیارات کا ناجائز فائدہ اُٹھانے کے الزامات میں 24 سال کی قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گیئون ہائے کو کرپشن کے 18 مقدمات کا سامنا تھا۔ جنہیں آج عدالت نے 24 سال […]
By Web Editor on April 6, 2018 asif, brutalism, By, crush, Freedom, India, is, Kashmiris, khawaja, movement, on, the, to, trying اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیرِ خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ وادی میں 20 کشمیریوں کی شہادت بھارت کی بندوق کی نوک پر مسئلہ حل کرنے کی پالیسی کا اظہار ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے وزیرِخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کشمیری 70 سال سے خودارادیت کا تسلیم شدہ حق لینے […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, amnesty, criminals, Effort, imran, is, Khan, ministers, new, prime, save, scheme, the, to, tremendous اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

بنی گالہ: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی اسکیم وزیراعظم کی جانب سے مجرموں کو بچانے کی بھونڈی کوشش ہے۔ حیدر آباد میں تاجر برادری اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں لوگوں پرظلم ہورہاہے، یہاں آصف زرداری، ان کی بہن اور وزیر ظلم کررہے ہیں، جتنی غربت […]
By Web Editor on April 6, 2018 afghan, in, kabul, Minister, Palace, presidential, prime, the, to, visit, welcome اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ سرکاری دورے پر کابل میں موجود ہیں جہاں وہ اہم افغان رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے، اس موقع پر وزیر خارجہ، وزیر داخلہ، سیکرٹری خارجہ اور قومی سلامتی مشیر سمیت گورنر خیبرپختونخوا […]
By Web Editor on April 6, 2018 amnesty, challenge, court, decision, government, in, pti, scheme, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ایمنسٹی اسکیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے پاکستانیوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کالا دھن سفید کرنے کے لیے حکومت کی 5 نکاتی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم مسترد کردی ہے۔ پارٹی نے اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کرنے کا […]
By Web Editor on April 5, 2018 declared, experience, Hinds, Indian, Lagend, memorable, pakistan, to, visit, Wavell, West اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: ویسٹ انڈین لیجنڈ پلیئر ویول ہائنڈ نے 23 سال بعد دورہ پاکستان کو یادگار تجربہ قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ”ایک انڈر 19 پلیئرز کے طور پر پاکستان کا دورہ کرنے کے 23 سال بعد دوبارہ پاکستان جانا ایک شاندار تجربہ رہا، مجھے خوشی ہے کہ پاکستانی شائقین کواپنی […]
By Web Editor on April 5, 2018 5, Black, case, deer, hunting, in, Khan, Salman, sentenced, to, years اہم ترین, خبریں, شوبز

جودھ پور: بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پر الزام تھا کہ انہوں نے 19 سال قبل 1998 میں راجستھان کے شہر جودھ پور میں فلم’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘کی شوٹنگ کے […]
By Web Editor on April 5, 2018 at, can, Death, every, HABBIT, have, HICCUP, just, KALMA, make, of, on, say, saying, Tayyaba, TAYYBA, the, time, to, you اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 114
By Web Editor on April 5, 2018 accountability, decision, given, party, postmortem, PTI's, the, tickets, to, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: تحریک انصاف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کا احتسابی پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور آئن لائن درخواست فارم میں ہر قسم کی مالی تفصیلات پوچھ لی ہیں۔ تحریک انصاف کی ویب سائٹ پر دستیاب فارم کے مطابق امیدوار کو متعدد معاملات میں پارٹی کو بیان حلفی دینا ہوگا […]
By Web Editor on April 5, 2018 fight, goat, Indian, save, the, Tiger, to, with, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نئی دہلی: بھارت میں پالتو بکری کو بچانے کے لیے غریب خاتون شیر سے لڑ پڑی، خاتون نے چھڑی کی مدد سے شیر پر حملہ کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ کے مطابق رپالی میشرام نامی خاتون نے اپنی پالتو بکری کا شور سنا، جب باہر آکر دیکھا تو شیر اس پر حملہ […]
By Web Editor on April 5, 2018 13-year-old, A, be, boy, governor, of, state, the, to, Us, wants اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

آٹھویں جماعت کاطالبعلم ایتھن سومن ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لے کر گورنر بننا چاہتا ہے میسا چوسٹس: امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک 13 سالہ بچہ گورنر بننا چاہتا ہے اور اس کے لیے وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی کا منتظر ہے۔ آٹھویں کلاس کا ایتھن سون برن گزشتہ برس سیاست میں […]
By Web Editor on April 4, 2018 also, and, attention, azad, Children's, education, leader, moral, parents, Pay, political, prominent, Raja, should, social, the, to, Training, with, Zahid اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

روات: والدین تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں۔ راجہ زائد آذاد روات: (اسد حیدری) کوئی معاشرہ تعلیم کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا آنے والی نسلوں کے لیے تعلیم کا ہونا ناگریز ہے ان خیالات کا اظہار ممتاز سیاسی و سماجی شضحیت راجہ زاہد آزاد اسلام آباد نے تھانہ روات […]
By Web Editor on April 4, 2018 blow, join, Mazmal, MNA, MQM, PSP, Qureshi, to, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: ایم کیو ایم کو ایک اور دھچکا، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی آج پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرینگے جن کا تعلق فاروق ستار گروپ سے تھا۔ متحدہ و قومی موومنٹ کے انتشار کا شکار ہوتے ہی اراکین بڑی تعداد میں پارٹی کو الوداع کہہ رہے ہیں، رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے […]
By Web Editor on April 4, 2018 Alliance, any, decision, election, from, in, make, not, party, Punjab, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے پنجاب میں کسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 5 سال کے دوران پنجاب کے سیاسی محاذ پر متعدد معاملات میں پاکستان عوامی تحریک، مسلم لیگ (ق) اور جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے اتحادی کا کردار ادا کیا تاہم […]
By Web Editor on April 4, 2018 Artificial, disabled, Engineer, put, squirrel, the, to, Turkish, wheels اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

استنبول: ترکی میں اگلے پاؤں سے محروم گلہری کو انجینئرز نے پہیے لگا کر چلنے پھرنے کے قابل بنا دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے دور دراز علاقے میں چمگاڈروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے پھندے میں پھنسے والی گلہری اپنے اگلے پاؤں سے محروم ہوگئی جس کی وجہ سے اسے چلنے پھرنے […]
By Web Editor on April 4, 2018 arrows, Bilawal, contest, elections, is, opposing, ready, the, to, without, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

نوڈیرو، لاڑکانہ: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب میں ایک ایسے انتخابی اتحاد کے تحت انتخابات لڑنے پر تیار ہو گئے جو پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر کے سوا کسی اور انتخابی نشان پر الیکشن لڑیگا۔ اس اتحاد میں تحریک لبیک، پاکستان عوامی تحریک، مجلس وحدت المسلمین، مسلم لیگ ق اور […]
By Web Editor on April 4, 2018 gives, government, line, NAB, Orange, Punjab, record, refuses, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب حکومت نے نیب کو اورنج لائن ٹرین منصوبے کا مکمل ریکارڈ فراہم کرنے سے انکار کر دیا، پاکستان چین کے درمیان ہونیوالا معاہدہ نیب کو دینے سے انکار کر کے انہیں صرف بریفنگ دینے سے متعلق جواب دیا ہے جبکہ دوسری جانب پنجاب کمپنی سکینڈل میں نیب نے قائداعظم سولر پاور کمپنی میں […]
By Web Editor on April 4, 2018 against, Black, eight, indies, match, pakistan, t20, the, third, to, wash, West, wickets, won اہم ترین, خبریں, کھیل

تیسرا ٹی20: ،پاکستان کا کالی آندھی کے خلاف بلیک واش مکمل، آٹھ وکٹوں سے جیت کر پاکستان کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار کراچی: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے کالی آندھی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ آٹھ وکٹوں سے جیت کر بلیک واش کردیا ویسٹ انڈیز کے خلاف […]
By Web Editor on April 4, 2018 anonymity, Bhutto, from, Shaheed, to اہم ترین, خبریں, کالم

تم کتنے بھٹو مارو گے، گھر گھر سے بھٹو نکلے گا؛ کل بھی بھٹو زندہ تھا، آج بھی بھٹو زندہ ہے؛ جئے بھٹو صدا جئے… یہ تمام نعرے صرف نعرے ہیں یا پھر کوئی حقیقت یا فلسفہ؟ یہ جاننے کےلیے میں تاریخ کے اوراق میں گم ہوگیا۔ اور جیسے ہی میں نے شہداء کی تاریخ کا […]
By Web Editor on April 3, 2018 A, action, and, areas, Board, Chaklala, commercial, demalished, in, institutions, of, residential, schools, series, starting, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چکلالہ کینٹ ان ایکشن، رہائشی علاقوں میں قائم سکولوں اور تجارتی اداروں کو سر بمہر کرنے کا سلسلہ شروع راولپنڈی: ( اصغر علی مبارک) کینٹ بورڈ حکام کا دباﺅ میں نہ آنے کا فیصلہ ۔چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ کے ایڈیشنل ایگزیکٹو آفیسر نوید نواز نے کہا ہے کہ رہائشی علاقوں میں کمرشل سرگرمیوں میں ملوث تعلیمی و […]