counter easy hit

پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے

پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔

Pakistan has successfully completed the submarine cruise missile Babar killing to 450 kmاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے 450کلو میٹر تک مار کر نیوالے ملک میں تیار کئے گئے سب میرین کروز میزائل بابر کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے کامیابی سے ایک اور سب میرین کروز میزائل کا تجربہ کر لیاہے جس کی رینج 450 کلو میٹر ہے جسے مقامی طو پر تیارکیا گیا ہے۔ میزائل کو زیرسمندر فائر کیا گیا جس نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔کروز میزائل بابر جدید گائیڈنس اور نیوی گیشن کی خصوصیات کا حامل ہے ۔صدر ،ْوزیر اعظم پاکستان نے میزائل تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ۔ڈی جی اسٹریٹجک پلان ڈویژن،ْ چیئر مین نیسکام و دیگر حکام نے میزائل تجربہ دیکھا۔