counter easy hit

to

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

ایشیاء کے مستقبل کا تعین ہمیں کرنا ہے: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔ چین کے صدرنے باؤ فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غلبے کی کوشش مسترد کردیں، امن اور خوشحالی کی […]

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

شام پر حملہ، روس کی امریکا کو دھمکی

روس نےشام پرحملےکی صورت میں امریکا کوسنگین نتائج کی دھمکی دے دی، شام نے بھی واضح کیا ہے کہ اس نے کیمیائی حملہ نہیں کیا، ہالی ووڈفلم نہ چلائی جائے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شام کی جانب سے باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر ’کیمیائی حملے‘ کے حوالے سے روس اور […]

کیا سفارتکار کو سزا ہو سکتی ہے؟

کیا سفارتکار کو سزا ہو سکتی ہے؟

7 اپریل کو دارالحکومت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک امریکی سفارتکار ملٹری اتاشی کرنل جوزف کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں میں سے ایک عتیق جاں بحق اور دوسرا نوجوان زخمی ہو گیا۔ اس واقعہ کی فوٹیج سے واضح پتہ چلتا ہے کہ غلطی مکمل طور پر سفارتکار […]

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

13 لاکھ سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن پر صرف 5 ہزار روپے ٹیکس

ایمنسٹی اسکیم کے نفاذ کے بعد ایف بی آر نے 13 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے سالانہ آمدن رکھنے والوں پر ٹیکسوں کی نئی شرح کا اعلان کردیا۔13لاکھ روپے سالانہ آمدن پر سال بھر میں صرف 5 ہزار روپے ٹیکس دینا ہو گا۔ انکم ٹیکس دینے والوں کے لیے بڑی خوش خبری،ایمنسٹی اسکیم کے […]

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

سری نگر: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کشمیر کی جدو جہد آزادی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور اپنے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفادات پر ترجیح دی۔ سری نگر کے موقر جریدے کشمیر نیریٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کوئی عسکری […]

عالیہ بھٹ بیوی سے جاسوس کیسے بنی؟ ٹریلر سامنے آگیا

عالیہ بھٹ بیوی سے جاسوس کیسے بنی؟ ٹریلر سامنے آگیا

1971ء کی پاک بھارت جنگ کے پس منظر میں بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ’’راضی‘‘ کا پہلا ٹریلر سامنے آگیا۔ٹریلر سے لگتا ہے کہ فلم میں مرکزی کردار اداکرنے والی عالیہ بھٹ نے بیک وقت ایک بیوی اور ایک جاسوس کے کردار کو خوب نبھایا ہے۔ فلم کی کہانی کچھ یوں کہ ہے عالیہ […]

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

ایک لڑکی جو جینز پہن کر بھاگنا چاہتی ہے

“میرے سب سے بڑے بھائی کو تقریباً ڈیڑھ گھنٹا لگا میری بات سمجھنے میں۔ جب میری بات میرے بھائی کو سمجھ میں آئی تو اس نے اس طرح مجھے دیکھا جیسے میں پاگل ہو گئی ہوں۔ مجھے اس کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر زور کی ہنسی آ گئی۔ ایسا نہیں ہے کہ میرا بھائی […]

رنبیر کپور نے بیماری کے باعث فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی

رنبیر کپور نے بیماری کے باعث فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی

ممبئی : (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار رنیبر کپور نے ٹائیفائڈ کے باعث فلمی مصروفیات سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔رنبیر کپور بیماری کے باعث دپیکا پڈوکون کے ساتھ ریمپ پر واک بھی نہیں کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ رنبیر کپور ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’براہم سترا‘ کی […]

بیلجیئم کا سائیکلسٹ ریس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بیلجیئم کا سائیکلسٹ ریس کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پیرس: مشہورِ زمانہ ریس پیرس روبے سائیکل ریس کے دوران بیلجیئم کاسائیکلسٹ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کا نوجوان سائیکلسٹ میشائل گولاٹس دورانِ ریس دل کا دورہ پڑنے سے اپنی جان گنوا بیٹھا۔ بیلجیئم کی نمائندگی کرنے والی ویرنداس ولیم ٹیم کے حکام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

آسٹریلوی کرکٹ بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے

آسٹریلوی کرکٹ بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے

ممبئی: آسٹریلوی کرکٹ کا ٹائٹینک بچانے کیلیے مائیکل کلارک سامنے آگئے، انھوں نے ریٹائرمنٹ واپس لے کر آسٹریلیا کی جانب سے دوبارہ کھیلنے کی پیشکش کردی۔ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک برس کی پابندی سے آسٹریلوی ٹیم مشکل صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے جس کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں […]

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلئے قاہرہ سے روس روانہ

مصری سائیکل سوار عالمی فٹ بال کپ کیلئے قاہرہ سے روس روانہ

قاہرہ: مصری سائیکل سوار نے فٹبال ورلڈ کپ میں 28 سال بعد مصر کی نامزدگی کے بعد خوشی کے اظہار کے طور پر ہزاروں کلومیٹر دور روس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ کے التحریر اسکوائر سے اپنی سائیکل پر سوار 24 سالہ محمد ابنِ نوفل نے اپنی والدہ کو خدا حافظ کہا اور ایک ایسے سفر کا […]

نیب کے علیم خان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے

نیب کے علیم خان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے

لاہور: نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور ان کے والدین کے اثاثہ جات کی چھان بین کے لئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ نیب لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی بیرون ملک آف شور کمپنی ہیکسیم کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاہے۔ نیب […]

مسافروں کو ہتھکڑی لگا کر قید میں رکھنے والا عجیب ترین ہوٹل

مسافروں کو ہتھکڑی لگا کر قید میں رکھنے والا عجیب ترین ہوٹل

لٹویا: یورپ کے ایکچھوٹے سے ملک لٹویا کے ساحلی علاقے میں واقع ہوٹل میں جدید سہولیات کے بجائے مسافروں کو ’جیل‘ کا سخت اور ناپسندیدہ ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔ ہتھ کڑی، تاریک بیرکس، قیدیوں جیسا لباس، جامہ تلاشی اور تفتیش یہ سب کسی جیل کا منظر نامہ نہیں بلکہ ایک لگژری ہوٹل  کا احوال ہے جہاں ٹھہرنے کے […]

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

ٹوکیو: جاپانی پولیس نے بیٹے کو لکڑی کے پنجرے میں 20 سال تک قید رکھنے پر 73 سالہ باپ کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی پولیس نے 73 سالہ شخص ’یوشی تانے یاما ساکی‘ کو اپنے حقیقی بیٹے کو ایک میٹر اونچے اور دو میٹر چوڑے لکڑی کے پنجرے […]

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رمیش کمار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رمیش کمار کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان

اسلام آباد: عمران خان کوگھر آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ اگرقائداعظم جیسا شخص پارٹی تبدیل کرسکتا ہے تومجھ جیسا شخص کیوں نہیں؟ آج کا دن میرے لیے بہت اہم دن ہے۔ اقلیت برادری کے35 لاکھ ووٹ ہے۔ مسلم لیگ ن کی قیادت پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جلسوں میں کہا […]

میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا

میرا نے فرفر انگریزی بول کے سب کو حیران کردیا

اپنی گلابی انگریزی کے باعث ہمیشہ لوگوں کی تنقید کا نشانہ بننے والی پاکستان کی خوبرو اور سینئر اداکارہ میرا نے فرفر انگریزی بول کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ اداکارہ میرا کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے،  تاہم میرا گزشتہ کافی عرصے سے فلموں یا اداکاری کی وجہ سے […]

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

پی سی بی نے شمالی وزیرستان میں چھپا ٹیلنٹ سامنے لانے کی ٹھان لی

لاہور: پی سی بی نے شمالی وزیرستان کے کھلاڑیوں میں بھی کرکٹ کا فن منتقل کرنے کی ٹھان لی، اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی ٹیم پاک فوج کے اشتراک سے شمالی وزیرستان کا دورہ کرے گی جہاں فاٹا کے نوجوانوں کے ٹرائل لئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ […]

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کرپشن کیس؛ ڈاکٹر عاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: سابق مشیرِ پیٹرولیم اور کرپشن کیس میں نامزد ڈاکٹرعاصم کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں رہنما پیپلزپارٹی ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 17 ارب روپے کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں ڈاکٹرعاصم، سابق ایم ڈی ایس ایس جی سی زوہیر صدیقی، بشارت مرزا، اقبال […]

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

پنجاب میں 3 نئے پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند، بجلی بحران سنگین

لاہور: پنجاب میں موجودہ حکومت کی جانب سے بنائے گئے 3 نئے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں جس کے باعث قومی گرڈ سے 2500 میگا واٹ بجلی نکل گئی ہے۔ موجودہ حکومت کی جانب سے پنجاب میں بھکھی، حویلی بہادر شاہ اور بلوکی میں تعمیر کئے گئے 3 پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیں، یہ تینوں پاور پلانٹس آر […]

سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی

سلمان کو سزا: فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی

ممبئی: بالی ووڈ فلمساز ساجد ناڈیا والا نے اداکار سلمان خان کی سزا کے فیصلے کے باعث فلم باغی 2 کی کامیابی کا جشن ملتوی کردیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کو گزشتہ روز نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر 5 سال قید کی سزا کا فیصلہ سنایا گیا جس پر […]

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

جسم سے بغیر بجلی کے بلب روشن کرنے والا بچہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالہ کے حیرت انگیز باصلاحیت بچے نے دنیا کے بڑے بڑے انجینئرز کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ابو طاہر بغیر بجلی کے جسم کے کسی بھی حصے سے ایل ای ڈی بلب روشن کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے رہائشی نذیر اپنے 9 سالہ […]

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

لوہے کے تاروں سے حشرات الارض بنانے والا انوکھا فنکار

تانبے یا لوہے کے تاروں کو موڑنا اور انہیں شکل دینا کوئی آسان کام نہیں تاہم جاپان میں ایک ایسا ہونہار آرٹسٹ موجود ہے جو دھاتی تاروں کو موڑ کر انہیں مختلف حشرات الارض کی شکل دے دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے۔ سوٹا موٹو دویکی کا یہ انوکھا […]

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

فلم کرنے سے انکار نہیں، اسکرپٹ دیکھ کر کام کا فیصلہ کروں گی، ایمن خان

لاہور: اداکارہ و ماڈل ایمن خان نے کہا ہے کہ فلم میں کام کرنے سے انکار نہیں مگر اس کے لیے اسکرپٹ پڑھنے کے بعد ہی ہاں یا ناں کا فیصلہ کروں گی۔ گفتگو کرتے ہوئے ایمن خان کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی حیثیت سے میرے نزدیک فلم اور ٹی وی میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔ ٹی وی […]