counter easy hit

program

ایک شام ہماری ویب کے نام!

ایک شام ہماری ویب کے نام!

تحریر : میر افسر امان یہ شام ٤ اپریل ٢٠١٥ء کی تھی جب ہماری ویب کے جناب ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کے لکھاریوں کو آرٹ کونسل کراچی میں مدعو کیا تھا جس کے چیف گیسٹ جناب پروفیسرسحر انصاری صاحب تھے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب نے بی بی […]

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام ترقی اور خوشحالی کا سنگ میل ثابت ہو گا: شہباز شریف

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام ترقی اور خوشحالی کا سنگ میل ثابت ہو گا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی طور پر خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کی نگرانی کریں گے۔ پروگرام سابق منصوبوں کی طرح تیزرفتاری، شفافیت اور اعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جائے گا۔ خادم پنجاب دیہی […]

پاکستانی کمیونٹی کو دریش مسائل کے حوالے سے سفیر پاکستان کے دورہ کرائی پروگرام کے انتظامات مکمل

پاکستانی کمیونٹی کو دریش مسائل کے حوالے سے سفیر پاکستان کے دورہ کرائی پروگرام کے انتظامات مکمل

پیرس : پاکستانیوں کی بہت کثیر تعداد پیرس سے ملحقہ علاقے کرائی میں آباد ہے جن کو درپیش مسائل کو سننے کے لئے فرانس میں موجود پاکستانی سفیر محترم غالب اقبال بروز ہفتہ کرائی تشریف لائیں گے جبکہ مقامی میئر جین کلاؤڈ ولمین بھی پروگرام میں خصوصی شرکت کریں گے۔ پروگرام کے آرگنائزر معروف سیاسی […]

چوہدری امتیاز کی دعوت پر چوہدری ثاقب بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں شرکت کریں گے

چوہدری امتیاز کی دعوت پر چوہدری ثاقب بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں شرکت کریں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پاک فیڈریشن سپین کے سابق صدر چوہدری ثاقب طاہر کے مطابق وہ چوہدری امتیاز آف لوراں کی دعوت پر بادالونا میں یوم پاکستان کے پروگرام میں بھرپور شرکت کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ، چوہدری امتیاز آف لوراں کی کمیونیٹی کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں۔ ہم ان کی […]

دبئی میں طارق حسین بٹ کی نئی کتاب (نخل آرزو) کی تقریبِ رونمائی کی تصویری جھلکیاں

دبئی میں طارق حسین بٹ کی نئی کتاب (نخل آرزو) کی تقریبِ رونمائی کی تصویری جھلکیاں

دبئی (طارق حسین بٹ) طارق حسین بٹ کی دوسری تخلیق نخلِ آرزو کی تقریبِ رونمائی ۳۱ مارچ کو ملا پلازہ دبئی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام مجلسِ قلندرانِ اقبال گلف کے صدر میاں منیر ہانس نے کیا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آئی جی ظفرعباس لک تھے جبکہ صدارت کی سعادت پاکستان کی نامی […]

شاہ رخ خان اور بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی موجودگی میں پروگرام کے سیٹ پر آگ لگ گئی

شاہ رخ خان اور بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی موجودگی میں پروگرام کے سیٹ پر آگ لگ گئی

نئی دلی (یس ڈیسک) بھارتی ٹی وی کے پروگرام کی شوٹنگ کے دوران بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی موجودگی کے وقت سیٹ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری طور پر قابو پا لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان، کرن جوہر، فرح خان، […]

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ نظر آتا ہے، طالبان پر دباؤ کم کرنے کے لیے بھارت مشرقی سرحد پر پاکستان کو مصروف کر رہا ہے، پاکستان بھارت کو اس کی زبان میں سمجھا بھی سکتا ہے اور عالمی فورم […]

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

الطاف حسین کی معذرت رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی ہے، فاروق ستار

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن فاروق ستار نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کی شیریں مزاری سے معذرت میں رابطہ کمیٹی کی معذرت بھی شامل ہے۔ ۔فاروق ستار نے کہا کہ الطاف حسین کی معافی کا مطلب ہے رابطہ کمیٹی نےبھی معافی مانگ لی۔ Post Views – پوسٹ […]

تعلیم… جدید سامراجی ہتھیار

تعلیم… جدید سامراجی ہتھیار

تحریر : معاذ عبد اللہ ”آپ امریکہ کو صرف ڈرون حملوں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر آپ نے امریکہ کے بارے میں یہ سنا ہوگا وہ مسلمانوں کے خلاف ہے،اس کاکام مسلمانوں سے جنگیں لڑنااورانہیں دہشت گردقرار دے کرقتل کرنا ہے،اس نے عافیہ صدیقی کوغیرقانونی طورپر گرفتار کرکے اس پرمظالم کی انتہاکردی، یہاں تک […]

پریانکا چوپڑا ایک پروگرام کے عوض امریکی ٹی وی چینل سے25 کروڑ روپے وصول کریں گی

پریانکا چوپڑا ایک پروگرام کے عوض امریکی ٹی وی چینل سے25 کروڑ روپے وصول کریں گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی سپر اسٹار اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا نے معروف امریکی ٹی وی چینل سے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ اس چینل کے ایک پروگرام میں کام کریں گی اور اس کے عوض انہیں 25 کروڑ روپے کے مساوی رقم ملے گی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق […]

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

مسیحی آبادیوں کیلئے ترقیاتی پروگرام

فیصل آباد (یس ڈیسک) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ پی پی 70 کی مسیحی آبادیوں کی تعمیر وترقی کے لئے وسیع ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں سڑکوں وگلیوں کی تعمیر و مرمت اور نکاسی وفراہمی آب کے منصوبوں کی تکمیل پر خطیر فنڈز […]

اساتذہ درست تاریخ کا مطالعہ کریں

اساتذہ درست تاریخ کا مطالعہ کریں

لاہور (یس ڈیسک) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ اساتذہ اپنے مضامین میں دسترس رکھنے کے ساتھ ساتھ درست اور غیر جانبدار تاریخ کا مطالعہ ضرور کریں تاکہ انہیں معلوم ہو سکے کہ دنیا میں جو ہو رہا ہے وہ کیوں ہو رہا ہے۔ وہ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور […]

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

عمران کےالزامات کو شرائط مان لیں، جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) احسن اقبال کہتے ہیں کہ عمران خان اگر دھاندلی کے الزامات ٹرمز آف ریفرنس بن جائیں تو جوڈیشل کمیشن قائم کرنے پر تیار ہیں ، عمران خان کے وکیل نے کہا کہ حکومت کو جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر آئین یاد آجاتا ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے پروگرام آج شاہ […]

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا

لاہور کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کا احتجاجی پروگرام مسترد کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) شہر کی تاجر تنظیموں نے تحریک انصاف کے احتجاجی پروگرام کو مسترد کر دیا۔ تاجر تنظیموں کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی کسی دھمکی پر ہڑتال ہونے نہیں دیں گے اور اگر زبردستی دکانیں بند کرانے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ تاجر رہنماؤں نے کہا کہ […]

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت تصور کی جاتی ہے جبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔پیشہ ور گداگر پورے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں آ پ کہیں پر بھی چلے جائیں، کسی بھی سڑک پر کھڑے ہوں ،اشارہ بند ہو،آپ کو کہیں نہ کہیں گداگر ضرور نظر […]

1 9 10 11