counter easy hit

دبئی میں طارق حسین بٹ کی نئی کتاب (نخل آرزو) کی تقریبِ رونمائی کی تصویری جھلکیاں

دبئی (طارق حسین بٹ) طارق حسین بٹ کی دوسری تخلیق نخلِ آرزو کی تقریبِ رونمائی ۳۱ مارچ کو ملا پلازہ دبئی میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام مجلسِ قلندرانِ اقبال گلف کے صدر میاں منیر ہانس نے کیا تھا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی آئی جی ظفرعباس لک تھے جبکہ صدارت کی سعادت پاکستان کی نامی گرامی سیاسی اور سماجی شخصیت سید آصف ہاشمی کے حصے میں آئی۔پروگرام کا باقاعدہ آغاز رافع رضوان کی تلاوتِ کلامِ پاک سے ہو اجبکہ نعتِ رسولِ پاک ﷺ کی سعادت محمد بلال فلک کے حصے میں آئی۔

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function

Dubai Function