counter easy hit

شعور

خاندانِ حلیمہ کی شان

خاندانِ حلیمہ کی شان

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی معننھے حضور محبوب خدا نے قدرت کے عظیم پلان کے مطابق بچپن کے جو دن صحرا میں بنی سعد کے ہاں گزارے اُن سالوں کی بدولت آپ ۖ صحت و تندرستی جسمانی قوت فصاحت و بلاغت جرات اور بے با کی اعلی صفات سے مالا مال ہو ئے ۔ […]

تاحیات چیف

تاحیات چیف

تحریر : امتیاز علی شاکر بچن میں ہم فوجی گاڑی یاقافلے کو دیکھتے ہی سلوٹ کیا کرتے تھے، عمر کے ساتھ شعور میں اضافے کے بعد دیکھاکہ پاک فوج کاوہ وقاروہ نہیں رہاجوبچپن ہواکرتاتھانہ صرف بچے سلوٹ کرناچھوڑ چکے تھے بلکہ بڑے بھی طرح طرح کی باتیں کرتے سنائی دیتے،ملک کے کونے کونے میں پھیلی […]

ذات کی گرہیں

ذات کی گرہیں

تحریر: شاز ملک انسان کا شعور جب آگہی کی کمند ڈال کر عرفان کی فصیل پر پہنچتا ہے تو ذات اور وجود میں ہم آہنگی ہونے لگتی ہے تب وجود میں الجھی گرہیں ذات میں چبھنے لگتی ہیں بلکل ایسے جیسے اکثر گلابوں کو چھوتے ہوئے کانٹے چبھ جاتے ہیں۔ بے اختیاری میں ہم ہاتھ […]

بحالی شعور

بحالی شعور

تحریر: شاز ملک احساسات و جذبات انسان کے دل سے وابستہ ہوتے ہیں ، دماغ اور دل میں یکساں پلنے والے خیالات انسان کے شعور کی نشان دہی کرتے ہیں اوراسکے صاحب شعور ہونے کی دلالت بھی کرتے ہیں ، ہر انسان صاحب شعور اور آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن اسکی اخلاقیات کے دائرے کو […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) قادریہ ٹرسٹ ایجو کیشنل سنٹر برطانیہ میں حج و عمرہ کے حوالہ سے شعور و آگہی پھیلا نے کے لیے والدین اور بچوں سے متعلقہ ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سیمینار کے دوران مناسک […]

صدا کر چلے

صدا کر چلے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پاکستان میں سیاسی شعور کو جلا بخشنے میں سب سے مؤثر کردار ہمارے آزاداور بیباک میڈیاکا ہے۔ دَس ،بارہ سال پہلے صرف پی ٹی وی ہی ہوتا تھاجو دن رات صرف حکومتِ وقت کے گُن گاتا رہتا۔ پھر پرویز مشرف کے دَور میں الیکٹرانک میڈیا کا رواج ہوا ، نیوز اورانٹرٹینمنٹ […]

کھولیں کتاب لیں شعور

کھولیں کتاب لیں شعور

تحریر: شاہ بانو میر تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی […]

شب و روز زندگی قسط 47

شب و روز زندگی قسط 47

تحریر : انجم صحرائی اگر آپ کو یاد ہو تو ڈیڑھ ماہ قبل ہم شب و روز زند گی کی سا بقہ قسط 46میں سال 1997 میں ہو نے والے الیکشن کے انتخابی مہم کے حوالہ سے پہاڑ پوڑ سے لیہ تک کئے جانے والے چار روزہ احتجاجی پیدل مارچ کی یا دیں تازہ کر […]

ریوڑ سے بچھڑنے والوں کی طرح

ریوڑ سے بچھڑنے والوں کی طرح

تحریر:مسز جمشید خاکوانی ہلاکو نے بغداد کو تاراج کر لیا تھا خون مسلم ایسا ارزاں ہوا کہ تاتاری فوج کے گھوڑوں کے سم خون میں ڈوب گئے تھے۔ ۔مسجدوں کو اصطبل بنا دیا گیا ۔۔کتب خانے جلا دیئے گئے ۔۔۔وحشت اور درندگی کا راج قائم کر دیا گیا تھا ۔۔۔اس لیئے کہ امت مسلمہ خرافات […]

یہ موقع تعلیمات نبوی کوعام کرنے کا ہے

یہ موقع تعلیمات نبوی کوعام کرنے کا ہے

تحریر: صادق رضا مصباحی ربیع الاول کا مہینہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لیے مسرتوں کی نویدلے کر آتا ہے۔ مسلمان ا س مہینے کی بارہ تاریخ کو چراغاں کرتے ہیں، خوشیاں مناتے ہیں اور حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنی عقیدتوں کاخراج پیش کرتے ہیں۔ بلاشبہہ اپنے محسنین کو یاد رکھنا […]

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت تصور کی جاتی ہے جبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔پیشہ ور گداگر پورے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں آ پ کہیں پر بھی چلے جائیں، کسی بھی سڑک پر کھڑے ہوں ،اشارہ بند ہو،آپ کو کہیں نہ کہیں گداگر ضرور نظر […]